اہم صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی حمایت کردی

پشاو (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت قاسم علی شاہ نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ   صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں۔اپنے ایک بیان میں قاسم علی شاہ […]

پی ٹی آئی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتیں جوائن کرنیوالوں کو واپسی کی اجازت نہیں دی جائیگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ جنہوں نے پی ٹی آئی چھوڑ کردوسری پارٹی     جوائن کی وہ دوبارہ پارٹی میں نہیں آئیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انکا […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینیئر صحافی فخر درانی نے سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے کال پر ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے دی نیوز کے نمائندے فخر درانی نے بتایاکہ میری بھی […]

میں فیض حمید کی گرفتاری سے خوفزدہ نہیں،اگر ہوتا تو ۔۔؟بانی پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے […]

عمران خان نے جیل میں سہولت کاری کے الزامات کو مذاق قرار دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے جیل میں سہولت کاری کے الزامات کو مذاق قرار دے دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں موبائل جیمرز نصب ہیں […]

نواز شریف کی تصویر پر جوتے مارنے کا الزام، دہشتگردی کا مقدمہ درج

مری (پی این آئی) مری میں نواز شریف کی تصویر پر جوتے مارنے والے افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، یوم آزادی کے موقع پر سیاحتی مقام مری کے جی پی او چوک پر شہریوں کی جانب سے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے قائد […]

عمران خان کو دنیا کی معتبر ترین یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ملنےکا امکان

لندن (پی این آئی) جیل میں قید عمران خان کو دنیا کی معتبر ترین آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ملنےکا امکان، بانی تحریک انصاف نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا الیکشن لڑنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

اربن فلڈنگ کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آندھی اور بارش کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 24 سے 48 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں آندھی اور بارشوں کا امکان […]

فیض حمید کی گرفتاری، میں تو خوفزدہ نہیں ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو […]

close