برلن(پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کیے گئے اور پاکستانی پرچم کی بے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک بھر میں امن اوامان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ کی جانب سے قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ گزشتہ روز فرینکفرٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ایک کے بعد ڈاون ہونے لگیں،تیسرے روز بھی واٹس ایپ کی سروسز مکمل بحال نہ ہو سکیں ۔ ایکس کی طرح وٹس ایپ بھی اب وی پی این کے ذریعے قابل استعمال ہوگئی غیر قانونی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کو تکلیف دینے کیلئے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا گیا […]
پشاور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، دوبارہ الیکشن سودے بازی کے لیے ہوں گے۔ ٹیکسوں کے نفاذ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک اور بڑا قدام، غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی […]
لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطاقب خالد گجر، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔ پولیس نے تین کارکنوں سمیت پی ٹی آئی رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن چھوڑنے والے آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں غیر سنجیدہ اور نالائق لوگ آچکے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداریاں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایم این ایز کی خریداری کےلیے بڑی بڑی آفرز ہو رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد کمی کی خوشخبری سنا دی۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت کم کرنا ہمارے […]