راولپنڈی ( پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک کردیئے، ہلاک دہشتگرد شہریوں کے اغواء اور سکیورٹی فورسز کیخلاف دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی۔ صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو آخری موقع دے دیا گیا….اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو 30 جولائی کو دو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ احتساب عدالت […]
لاہور(پی این آئی)سب کے لیے مفت بجلی بند، تجویز میں کون کون شامل؟وزارت توانائی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری افسروں کو سوشل میڈیا کے حوالے اہم حکم جاری۔۔۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری اداروں کے افسران کو نامعلوم نمبرز یا ای میل سے موصول فائلز کو ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے میں دیگر […]
گجرانوالہ(پی این آئی)ڈاکےسے لوٹی ہوئی رقم واپس لائیں گے، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے۔۔۔پی ٹی آئی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارا ہوا ڈاکا کسی صورت ان کے پاس نہیں رہنے دیں گے۔سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی مذاکرات کی پیشکش ، پی ٹی آئی کا جواب ۔۔۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا حکومت کی جانب سےمذاکرات کی پیشکش پر ردعمل میں کہنا ہے کہ حکومتی جماعت کا طرز عمل سیاسی نہیں، غیر سیاسی ہے، یہ کیا ہوا […]
کراچی(پی این آئی) ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کا مقدمہ، کے الیکٹرک سے جواب طلب کر لیا گیا۔۔۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کے مقدمے میں کے الیکٹرک کو 30 جولائی کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ، بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان […]
کراچی(پی این آئی)حکومت خام خیالی میں نہ رہے، حافظ نعیم الرحمان نے واضع کر دیا۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کسی خام خیالی میں نہ رہے کہ ہمارا دھرنا نمائشی اقدامات سے ختم ہو جائے گا، ہم عوام کو ریلیف […]