عدالتی حکم کے باوجود عالیہ حمزہ کی رہائی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

گوجرانوالا (پی این آئی)9 مئی کے مقدمے میں ضمانتی مچلکے جمع نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی اور عالیہ […]

عمران خان کو ڈیل دینے کا معاملہ، رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

لندن(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دینے کا معاملہ زیر غور نہیں۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا […]

شیر افضل مروت کوقومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت نے اپنی قومی اسمبلی کی […]

الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول ہو گئی۔ فہرست میں پی ٹی آئی کے باقی 34اراکین صوبائی اسمبلی کو آزاد قرار دیا گیا،الیکشن کیشن نے خیبرپختونخوا بیشتر وزرا کوبھی […]

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری سے […]

کہیں حالات ایسے خراب نہ ہوجائیں کہ اس بار آپ کو جہاز پکڑنے کا موقع بھی نہ ملے، شہباز شریف کو خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ’’وزیراعظم صاحب پہلے تو آپ فرار ہوتے رہے ہیں، کہیں حالات ایسے خراب نہ ہوجائیں کہ اس بار کہیں آپ کو نہ لانچ پکڑنے کا موقع ملے نہ ایئرپورٹ جانے کا‘‘۔ […]

اہم ترین خالی منصب کی تقرری، فیصلہ نہ ہو سکا

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سمری نہ بھیجے جانے کے باعث ایک ہفتے سے خالی ہے، جس سے محکمے کے روز مرہ کے معمولات متاثر ہورہے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ ڈاکٹر مختار […]

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے فیصلے ویب سائٹ پر ڈال دیئے

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر اپنے اور اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے ویب سائٹ پر ڈال دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 فیصلے ان افراد کے لیے اپ لوڈ کیے جو مخصوص نشستوں پر تجزیے میں اپنی رائے دے رہے ہیں۔الیکشن کمیشن نے دسمبر […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ممتاز مصطفیٰ بہترین […]

بشریٰ بی بی کا عدت میں نکاح، میری کیا غلطی؟ عظمیٰ بخاری کا سوال

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی کوئی ڈی فیک ویڈیو نہیں بنائی گئی، اب بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ کس نے انہیں عزتیں اچھالنے کا اختیار دیا ہے؟عظمیٰ بخاری […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق نگران وفاقی وزیر کو اپنی کابینہ کا حصہ بنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق نگران وفاقی وزیر محمدعلی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ، وزیراعظم شہبازشریف نے محمد علی کو   معاون خصوصی برائے پاور تعینات کردیا۔کابینہ ڈویژن نےنئےمعاون خصوصی کی تعیناتی کانوٹی فکیشن جاری کردیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق معاون خصوصی محمد علی […]

close