سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈرپر خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادی اور فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع […]

9مئی کیسز میں مسرت جمشید چیمہ کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنمامسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کےحوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش ہوئیں۔ وکلاء کے دلائل […]

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی، بجلی بلوں کے حوالے سے دیرپا حل نکالا جا رہا ہے، ڈسکوز کو آوٹ سورس […]

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیر افضل مروت کے دعوئوں کی تردید کردی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیرافضل مروت کے دعوؤں کی تردید کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ صحیح بات کرنی چاہیے اس لیے آج میڈیا پر بھی کہہ […]

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے نواز شریف کو ہٹانے کے عمل میں ثاقب نثار شامل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئررہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا بہت […]

علی امین گنڈاپور کب تک وزیراعلیٰ رہیں گے؟ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بڑا بیان

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف گروپ بندی نہیں کررہے۔ عاطف خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو عمران خان نے وزیراعلی بنایا ہے، اور جب تک […]

عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کا مقصد بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ میرے خلاف تمام مقدمات کھوکھلے ہیں،لگتا ہے فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کے نئے کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں […]

جنرل فیض اور ثاقب نثار کے رابطوں کا انکشاف ، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ سینئر صحافی کا کہناتھا کہ حکام کی تحقیقات میں […]

ملک بھر کی اے ٹی ایم مشینیں بند ہونے کی افواہوں کی حقیقت کیا نکلی؟

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایمزبند ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مشکوک آن لائن لنک پر کلک کریں نہ ذاتی معلومات شیئر کریں،صارفین آن لائن بینکنگ […]

پارلیمنٹ ہائوس میں چوہوں کی بھرمار، خاتمے کیلئے لاکھوں روپے بجٹ مختص

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کے خاتمے کیلئے 12لاکھ روپے کا بجٹ مختص کر دیاگیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ چوہوں کے خاتمے کیلئے کارروائی سی ڈی اے کرے گا،ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نجی شعبے کی بھی خدمات حاصل […]

سولر پینلز لگوانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیشل انوسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے حکومت نے سولر پینل کی تیاری اور اسمبلنگ کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سولر کمپنی کا پنجاب کی صوبائی حکومت کے ساتھ سولر پینل کی […]

close