لاہور (پی این آئی)ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے فیض حمید کے خلاف کارروائی خوش آئند ہے،جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا جنرل (ر)فیض حمید کی وجہ سے پی ٹی آئی کے خلاف پراپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے، وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان پر تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کیا، اس سے قبل انہوں نے کامن ویلتھ یوتھ الائنس سیکریٹریٹ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہونے اور ان کو فوجی تحویل میں لیے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میرنے اہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے فیض حمید کے خلاف کارروائی کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دےد یا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گوہر خان کا کہنا تھا کہ یہ فوج کااپنا اندرونی معاملہ ہے , فوج […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیض حمید کو تحویل میں لینے اور کورٹ مارشل کا اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]
اسلا م آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا عمل شروع ہونے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فیض حمید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی نام […]
راولپنڈی(پی این آئی): انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی سے سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش 7 روز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بشریٰ بی بی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 9 مئی کے کیسز سے متعلق سماعت اڈیالہ جیل میں […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کے خلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھجوا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل […]
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کی قیمتیں متعین کرنے کے لیے نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جان بچانے والی ادویات […]
بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسجد نبویؐ کے امام ڈاکٹر صلاح محمد البدیر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے امام مسجد نبویؐ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان کے لئے باعث […]