لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار42دن کے بجائی15دن میں دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے جس کے لئے پنجاب موٹروہیکل رولز1969میں ترمیم کردی گئی ۔ سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق سائن اور روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار15دن میں دوبارہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے سینیٹ کی 2 نشستوں کا مطالبہ کردیا۔ صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ […]
راولپنڈی(پی این آئی)معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا قاضی عبدالرشید کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔ […]
ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اگلے ماہ سے کمی کا امکان ہے۔ حکومت اور صنعتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت یکم ستمبر 2024 سے 15 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ میرے خلاف وہ لوگ ہیں جو پارٹی میں اختلافات دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر علی ظفر نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ جب سینیٹر علی […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سبزہ زار میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا ماضی تو ہے سیاسی حوالے سے کوئی مستقبل نظر نہیں آتا۔ مسلم لیگ (ن) کا اطمینان تب ہوتا جب نوازشریف کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سزائےموت کے قیدیوں کی حالت زار سے متعلق اہم فیصلہ دیا ہے، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سزائے موت کا مطلب یہ نہیں مجرم کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے دوہرے […]
اسلام آباد(پی این آئی) علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں سیاسی عہدیداروں کی تبدیلی کے لئے کوشاں،پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر کو ہٹوا کر شیخ وقاص اکرم کو لانے کے لیے بانی پی ٹی آئی کو سفارش کی۔ پارٹی ذرائع […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لے لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مشعال یوسفزئی سے قلمدان پارٹی میں بیشتر عہدے داروں کے نالاں ہونے پر واپس لیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سماجی بہبود […]