وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ نجی ٹی وی نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی سے متعلق ترمیمی بل کو منظوری کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے رولز آف آف بزنس 1973ء میں پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک بار پھر اپنے بیان سے پھر گئے۔ عمران خان نے پہلے کہا کہ روپوش رہنما باہر نکل آئیں اور گرفتاریاں دیں، ان پر جو بھی الزام ہے، اس کا سامنا کریں، گرفتاریاں دے کر عدالتوں سے ضمانتیں […]
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت آگے گئی تو ن لیگ کا کوئی مستقبل نہیں،پہلے پھینٹا کھایا، جیلوں میں گئے اور پھر اسی چوائس پر حکومت میں آگئے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن […]
دیربالا(پی این آئی) دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے دب کر جاں بحق ہونے والے 12 فراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر رات گئے دورہ کرنے کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئے۔دورے کے موقع پر آئی جی جیل خانہ جات نے بانی پی ٹی آئی کی بیرک پر مامور جیل عملے سے بات چیت کی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کوآرڈینیٹر برائے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) محمد طاہر رائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیس سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر محمد طاہر رائے دو سال سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے کرشنگ شروع نہ کرنے کااعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اتنی سخت ریگولیشن میں کرشنگ سیزن شروع کرناناقابلِ عمل ہے۔پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب زون کے ممبران کا اجلاس ہوا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کا 12.5 لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں ماہ کے آغاز میں ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری کی اجازت دے دی ہے تاہم اس میں کوئی حقیقت […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی، این اے 79 میں 8 فروری کو 4 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہارنے والے ن لیگی امیدوار کو الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار دے دیا۔ […]