یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں […]

برطانوی اخبار نے عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا

لندن (پی این آئی)برطانوی اخبار “دی گارڈین” نے عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار گارڈین نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھا دیئے۔ دی گارڈین کی جانب سے عمران خان کے آکسفورڈ چانسلر کے انتخاب کیلئے کاغذات جمع کرانے پر […]

سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی بھابھی ، رضا رحمان شامی کی بیوہ انتقال کرگئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ تفصیلات کے مطابق فوزیہ رضا اتوار کی صبح قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی ہیں، ان کی نماز […]

راول ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) راول ڈیم میں پانی انتہائی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پانی انتہائی سطح تک پہنچنے راول ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کے اسپل ویز […]

لیگی قیادت سے مذاکرات کی خبروں پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے نہ کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

شکیل خان کا خود پر لگائے گئے الزامات سے متعلق بڑا مطالبہ

پشاور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر شکیل خان نے خود پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکیل خان نے کہا کہ بدعنوانی کے لیے بنائی گئی گڈ نہیں بلکہ بیڈ گورننس کمیٹی […]

اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما سمیت غزہ مارچ کے گرفتار تمام شرکا کو رہا کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت حراست میں لیے گئے دیگر افراد کو رہا کر دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تحریری گارنٹی پر سابق سینیٹر مشتاق […]

احتجاج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کسان اتحاد نے آئی پی پیز کے ناجائز ٹیکسز کے خلاف احتجاج کی کال دے دی ہے۔ چیئرمین کسان خالد حسین باٹھ نے پاکستان بھر کے کسانوں کو احتجاج میں شمولیت کی کال دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئی پی […]

بجلی صارفین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 2015 سے شروع ہونے والے برس برس میں 26 آر ایل این جی گیس اور آر ایف او سے چلنے والے آزاد بجلی تقسیم کار اداروں (آئی پی پیز) کو کیپسٹی کی مد میں ایک ٹریلین روپے کی […]

ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو ماہانہ تنخواہ […]

ن لیگ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر محمود خان اچکزئی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد کےسربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے اس بات کی تصدیق کی کہ رانا ثناء اللہ […]

close