سندھ حکومت نے کورونا کے کیسز بڑھنے کا ذمہ دارکس کوٹھہرادیا؟

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا ذمہ دار تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو ٹھہرادیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں ائیرپورٹس پر اسکریننگ سسٹم درست کام نہیں […]

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ وفاقی سیکرٹری قانون پر برہم

سندھ(پی این آئی) تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کی دو احتساب عدالتوں میں ججوں کی عدم تعیناتی کے خلاف ملزمان کی درخواست پرسماعت ہوئی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کا وفاقی سیکرٹری قانون پر اظہار برہمی […]

پاکستان میں کورونا کا نیاکیس رپورٹ، تعداد 20 ہوگئی

گلگت(پی این آئی) بلتستان میں کورونا کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق صوبہ میں کوروناوائرس کے ایک اورکیس کی […]

ٹینس پلئیر نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کوکھری کھری سنادیں

اسلام آباد(پی این آئی) طویل انتظار کروانے پر ٹینس پلیئر کا وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے سامنے شدید احتجاج، ٹرافی لینے سے انکار۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ایک تقریب میں مہمان خصوصی تھی جہاں انہیں ٹینس کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشنز لینے والے کھلاڑیوں […]

مسلم لیگ ن کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات،بڑی پیشکش کردی

لاہور (پی این آئٰ)مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان سے تحریک انصاف کی قیادت کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے . تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ […]

مبارک ولیج پرکوئلہ بردار سمندری جہاز ساحل سے ٹکراگیا ساحل کے آلودہ ہونے کا خدشہ

کراچی (پی این آئی)کے علاقے مبارک ولیج کے ساحل سے کوئلہ بردار سمندری جہاز ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک بار پھر ساحل کے آلودہ ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق کوئلہ بردار جہاز کو آج صبح تیز لہروں نے مبارک ولیج کے ساحل […]

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ لیکن موسم کیسا ہے؟جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں کے قریب جنگل میں پاک فضائیہ کاجنگی طیار ہ گر کرتباہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے فضا میں دھویں کے بادل چھا گئے ہیں۔ طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں […]

پنجاب کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا ایک بار پھر احتجاج،، یاسمین راشد نے خبردار کر دیا

پنجاب(پی این آئی)میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ نامنظور۔ مظاہرین کا ہے کہ اسپتالوں کی نجکاری سے نہ ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی ملازمت میں مشکلات آئیں گی اور عوام کیلئے احتجاج بھی مہنگا ہوجائے گاحکومت پنجاب نے صوبے بھر کے ٹیچنگ اسپتالوں میں میڈیکل ٹیچنگ […]

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے تمام سٹیک ہولڈرز کوشاندار مشورہ دیدیا

پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ معاشرے کی بہتری کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر نیا’’عمرانی معاہدہ ‘‘کرنا ہوگا، پاکستان میں کوئی داخلہ اور خارجہ پالیسی نظر نہیں آرہی، ان سٹیک ہولڈرز کو بٹھا […]

صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق

صوابی(پی این آئی )خیبرپختونخوا میں مکان کی چھت گرگئی جس کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کے پی کے کے شہر صوابی میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی […]

سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے ،پاکستان نے شدید مذمت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروق کا کہنا ہے کہ سوڈان کے وزیراعظم محمد اللہ حمدوک پر قاتلانہ حملے کی پاکستان شدید مذمت کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ کی صحت یابی کے لیے دعا کرتے […]

close