اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وباء قرار دے دیا ہے جب کہ پاکستان میں بھی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے ۔اس صورتحال میں حکومتی احکامات کے مطابق اگر آپ کو شبہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے بھی کرونا خدشے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا. ہاسٹلز خالی کروانے کی ہدایات کے علاوہ سرکاری تقریبات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس میں کرونا کے حوالے […]
لاہور (پی این آئی) گذشتہ روز مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑی،مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئیں جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ،بعدازاں میڈیا سے بھی گفتگو کی۔مریم نواز کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کو کورونا وائرس کے سلسلے میں آگہی کے لئے تعاون فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی فیس بک انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ فیس بک […]
لاہور (پی این آئی) نیب کی جانب سے میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے حوالے سے شو کرنے پر پیمرا نے شاہزیب خانزادہ کو شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج جیو اور جنگ نیوز گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو آج […]
جینیوا(پی این آئی) عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اتنی مجبور ہو گئی ہے کہ صحافت پر کھلم کھلا وار کر رہی ہے ،میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت کا تاریخ دن ہے ،دنیا میں آمریت کے دور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیراطلاعات ونشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی دوبارہ سیاست میں انٹری کا مقصد صرف بیرون ملک جانا ہے جوممکن نہیں،مریم نوازکےپیچھے اینٹی پاکستان لوگ ہوتے ہیں جوریاست کوتوڑناچاہتےہیں،بیگم صفدر جب بھی زبان کھولتی ہیں تو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے حکومت سے کرونا وائرس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان بنائے، پی ایس ایل میچز منسوخ،تعلیمی ادارے بند کیے جائیں،10 […]
اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ایک بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بیرون ملک پاکستان کے برانڈز متعارف کرائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صنعتی انڈسٹری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کا […]