اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائر س کی وجہ سے لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے بھی اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں 28 مارچ تک معطل کر دی تھیں۔ لیکن اب پی آئی اے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی گرمیوں کو بھول جائیں اور مزید سردیوں کیلئے تیار رہیں ، اپریل کے ماہ میں موسلا دھار بارشیں اور برفباری ہو گی۔۔۔ اپریل کے ماہ میں مزید بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، اپریل کے آغاز میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں ترجمان نون لیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم ڈی سی مکمل فعال نہ کرنے پر وزیرِ اعظم […]
لاہور(پی این آئی ) ملک بھر میںکورونا کے باعث لا ک ڈاون ہے۔پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے۔ کورونا سے بچاو کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر […]
لاہور(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےعالمی رہنماؤں کے نام خط لکھتے ہوئے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ جان کر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور وزیر اعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے پیش نظر صوبہ بھر کی مساجد میں پانچ سے زیادہ افراد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز جمعےکو استنبول سے پاکستانیوں کو واپس لائے گی۔ترکی سے واپس آنے والوں کو قرنطینہ منتقل کیا جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے […]
خیبر پختونخوا(پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2033 تک جاپہنچی ہے۔منگل کو تین میں سے دو ہلاکت سندھ جبکہ […]
کراچی (پی این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے، جب کہ وائس ایڈمرل، […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھرمیں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے بعداب پاکستان میں بھی گھریلو تشددکےواقعات میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے،حکومت نےگریلو تشدد کے شکار افراد کو […]