اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے مشتبہ کیسزکی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں 7ہزار سے زائد مشتبہ افراد ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ انہیں کورونا ہوسکتا ہے اور ان کے ٹیسٹ […]
مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ یونین کونسل مانگا، مردان، جہاں پاکستان میں کورونا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی تھی، وہاں 46 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 39 […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعہ کے خطبے کو مختصر رکھا جائے اور کورونا کے شبہ والے لوگ مساجد میں نہ آئیں۔گورنر ہاو¿س سندھ میں علماءکرام نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیوز کانفرنس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج ملک کے مختلف شہروں میں […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی ہے۔کورونا وائرس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں کیا گیا تاہم ہم ماہرین کی جانب سے بار بار لوگوں کو ہدایت کی جارہی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں کیونکہ احتیاطی تدابیر […]
سندھ (پی این آئی)کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے وزیر اعلیٰ سے صوبے میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ سندھ حکومت لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانا چاہتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کو کرونا کے کیسز سامنے آنے پر مکمل سیل کر دیا گیا۔ داخلی و خارجی راستے بند کر کے شہریوں کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ بھارہ کہو کی یونین […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس دوران خلاف ورزی کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی […]
سکھر(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں قائم کیے گئے قرنطینہ سینٹر میں فرائض انجام دینے والے ڈاکٹر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر زین العابدین سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں خدمات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صحافیوں کو ہسپتالوں، آسولیشن وارڈز اور قرنطینہ سے رپورٹنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں […]