اسلام آبادد(پی این آئی)چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے جزوی طور پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت کے بعد پروازوں کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور کینیڈا اور برطانیہ کے لیے پروازیں جا بھی چکی ہیں۔پاکستان ائیر لائن پائلٹ […]
کوئٹہ(پی این آئی) آج کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 189 ہو چکی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 32 مریض اب تک صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔لیاقت شاہوانی […]
کراچی(پی این آئی)پاک افغان سرحدکو عارضی طور پر کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا لاک ڈاون کے بعد پاک افعان بارڈر کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک روز کھولنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا تھا جس کے باعث ہزاروں افغان شہری پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور جہاں پر کورونا کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے تو آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وسطی شہر گجرات کورونا کے مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ بن […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے حفاظتی کٹس نہ ملنے پر ینگ ڈاکٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ کورونا صورتحال میں طبی آلات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ڈاکٹرہائی رسک پر ہیں، ینگ ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ سول ہسپتال […]
لاہور(پی این آئی) مستحقین کی بڑی تعداد راشن لینے کے لیے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر پہنچ گئی۔صوبہ پنجاب کے گورنر ہاؤس کے باہر راشن لینے آنے والے مستحقین کا کہنا تھا کہ ہمیں کہا گیا تھا صبح 8 بجے گورنر ہاوس سے راشن ملے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میںموسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان نے امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ذرائع کےمطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے کے لیے کراچی ریجن کی فضائی […]
سندھ (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے شکار مزید 12 مریض صحتیاب ہوگئے۔اس ضمن میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 86 ہوگئی ہے، 4 اپریل […]
لاہور(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ چینی بحران انکوائری کمیٹی نے ان کا موقف نہیں لیا اور یکطرفہ طور پر رپورٹ جاری کی ہے، انہیں 3 ارب کی سبسڈی ملی جس میں سے ڈھائی ارب روپے […]