پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 70روپے مقرر۔۔عوام کی بڑی خواہش کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیزل پٹرول کی قیمت فوری 70 روپے فی لٹرمقررکی جائے، کسانوں کے آئندہ 6 ماہ کے تمام زرعی قرضہ جات، مالیہ اور آبیانہ کی وصولی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وفاقی وزیر اسد عمر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے حفاظتی آلات صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]

بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقو ں میں مو سم خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقا ما ت پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

جہانگیر ترین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی کا تحفہ لیکن گاڑی کے ٹوکن کون ادا کر رہا ہے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر خان ترین سے ذمہ داریاں واپس لے لی ہیں اور اب سینئڑ صحافی فخر درانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ 69 لاکھ کی […]

پنجاب میں کورونا وائرس بےقابو ہو گیا۔۔ کیسز اور اموات کی شرح میں ہوشربا اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستا ن کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ 55 […]

گرمی کی شدت بڑھتے ہی پاکستان میں کرونا وائرس خود ہی ختم ہو جائے گا، ماہرِطِب نے خوشخبری سنادی

لاہور (پی این آئی) ماہر طب آصف جاہ کا کہنا ہے کہ 15 اپریل تک ملک میں کرونا وائرس ختم ہو جائے گا، پاکستانی ماہر طب کا کہنا ہے کہ لوگوں میں مزید آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے، جوں جوں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا […]

قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے، وہ اہم علاقہ جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفاقت نے کہا ہے کہ بارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں […]

لاک ڈائون کی تاریخ 14اپریل سے بڑھا دی گئی ، مزید دو ہفتے لاک ڈائون جاری رہے گا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان لاک ڈاؤن میں 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ لاک ڈاؤن 21 اپریل تک برقرار رہے گا، صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس نےاس وقت […]

قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل۔۔کتنے اراکین اسمبلی جہانگیرتر ین کے کہنے پر پریس کانفرنس کر سکتے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) جہانگیر ترین اب بھی چاہیں تو 15 رکن قومی اسمبلی پریس ان کے کہنے پر پریس کانفرنس کر سکتے ہیں۔ جہانگیر ترین کے پاکستان تحریک انصاف سے خراب تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا […]

لاڈلا صاحب تھوڑا سانس بھی لینے دیں،ریحام خان نے خاتون اول بشریٰ بی بی کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے حیران کن سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لاڈلا صاحب تھوڑا سانس بھی لینے دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اتنی […]

لاک ڈائون میں مزید توسیع کیا جائیگی یا نہیں؟ سینئر ڈاکٹرز نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا عندیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسپتالوں کے مالکان اور سینئیر ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈائون مزید بڑھانے کی تجویز دیدی ہے جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے تجویز پر مشاورت کرنے […]

close