اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام صوبوں کے دارالحکومتوں میں لایا جائے گا۔وزیر اعظم کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات بہت کم ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ نہیں لگتا ہے کہ لاک ڈاؤن 14 اپریل ختم کیا […]
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی روف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان آنے والی مبینہ دراڑوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کئی بڑے دعوے کر تے ہوئے یوٹیوب پر ویڈیو جاری کر دی ہے ۔سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہناتھا کہ […]
نیویارک(پی این آئی) لگ بھگ ایک صدی قبل ’بی سی جی‘ نامی ویکسین ایجاد کی گئی تھی جو ایک عرصے تک پوری دنیا میں ہر بچے کو دی جاتی رہی اور کئی ممالک، بشمول پاکستان، میں اب بھی بچوں کو یہ ویکسین دی جاتی ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جلد ہی وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس سے نبرد […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کے سلسلے میں چینی وفد نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا افضل پیچوہو سے ملاقات کی۔وفد میں چین سے آئے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، ہیلتھ پروفیشنل اور صحافی شامل تھے۔چینی وفد نے سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریب افراد کیلئے حکومت پاکستان نے احساس پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی جبکہ زائد المیعاد شناختی […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے میٹر ریڈنگ کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق جن صارفین نے مارچ کے ایوریج بلز ادا نہیں کیے ہیں وہ اپریل کے میٹر ریڈنگ کے بلز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں، […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ٹویٹر پر چھا گئے، وسیم اکرم پلس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر وسیم اکرم پلس اس وقت سر فہرست ٹرینڈز میں موجود ہے۔سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]
دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]