وفاقی کابینہ میںبڑی تبدیلیوں کا امکان، کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں آئندہ دنوں مزید تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت کئی وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، ان وزراء کی جگہ ٹیکنوکریٹ لائے جائیں گے، یہ تبدیلیاں پنجاب کابینہ میں بھی کی […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

عمر کوٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)عمر کوٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو عمر کوٹ کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے مفرور قرار دے دیا۔گزشتہ سال 24 دسمبر کو […]

پشاورسے اچھی خبر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع

پشاور(پی این آئی)پشاورسے اچھی خبر، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے باضابطہ طور پر پلازمہ سے کوروونا متاثرہ مریضوں کےعلاج کا آغاز کر دیا ہے۔ایچ ایم سی کورونا کے متاثرہ […]

ملازمت پیشہ 26 فیصد خواتین لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہو گئیں، روزی روٹی خطرے میں، این جی او کا سروے

اسلام آباد(پی این آئی)ملازمت پیشہ 26 فیصد خواتین لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہو گئیں، روزی روٹی خطرے میں، این جی او کا سروے،فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) سروے کے مطابق ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث 26 فیصد خواتین ملازمت سے […]

ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے آگے لانے کی کوشش کر رہی ہے، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور(پی اینا آئی)ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے آگے لانے کی کوشش کر رہی ہے، سراج الحق نے خبردار کر دیا،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے حکومت میں داخل کرنے کی کوشش کر […]

اقلیتی کمیشن کا قیام، وزارت مذہبی امور کا کابینہ ڈویژن کو خط قادیانی اقلیت کو شامل نہ کیےجانے کا ذکر بھی خط میں موجود

اسلام آباد (پی این آئی)اقلیتی کمیشن کا قیام، وزارت مذہبی امور کا کابینہ ڈویژن کو خط،قادیانی اقلیت کو شامل نہ کیےجانے کا ذکر بھی خط میں موجود۔ وفاقی وزارت مذہبی امور نے اقلیتی کمیشن قائم کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے،کابینہ […]

پشاور کے 7 صحافی کورونا کا نشانہ ، قرنطینہ کر دئیے گئے، تشویش کی لہر

پشاور (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی کوریج کرنے والے صحافیوں میں سے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کےپشاور سے تعلق رکھنے والے سات صحافی اب تک کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ ان صحافیوں میں جی این این کے آصف شہزاد، سچ نیوز […]

اچھے لوگوں کی کمی نہیں سندھ کی لیڈی پولیس افسر نے ذہنی معذور لڑکی کا علاج کرایا شادی بھی کرا دی، دعائیں سمیٹ لیں

سجاول (پی این آئی) سندھ کے صحرائے تھر سے متصل علاقے سجاول میں چار ماہ قبل سڑکوں پر ماری ماری پھرتی ایک جواں سال معذور لڑکی نجمہ کی ہوٹل کے باہر زمین پر بیٹھے ایک تصویر کہانی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔جنگ […]

صبح 8 سے سہ پہر 5 بجے تک کاروبار کی اجازت، سارا رمضان لاک ڈاؤن رہے گا، سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)صبح 8 سے سہ پہر 5 بجے تک کاروبار کی اجازت، سارا رمضان لاک ڈاؤن رہے گا، سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری،سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں پورے رمضان جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کراچی سمیت صوبے میں عام کاروباری سرگرمیاں […]

کراچی کی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی، جو کورونا کا شکار ہو گئی، 10 ماہ کا بچہ کس کے پاس رہے گا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی، جو کورونا کا شکار ہو گئی، 10 ماہ کا بچہ کس کے پاس رہے گا؟سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے صوبے میں جان لیوا وائرس کا شکار […]

close