کوئٹہ(پی این آئی)،کورونا پھیلاؤ کا تسلسل، بلوچستان حکومت نے 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی۔بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک مزید 15 روز کی توسیع کردی۔صوبائی محکمہ داخلہ […]
کراچی(پی این آئی)حلیم عادل شیخ اور ان کے بھائی نے گڈاپ میں ڈھائی ارب کی سرکاری زمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ صوبائی وزیر تیمور تالپور کا دعویٰ۔سندھ کے وزیر نواب تیمور تالپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی […]
لاہور (پی این آئی)دو ماہ کے بعد لاہور کےسروسز ہسپتال کی او پی ڈی کھول دی گئی، مریضوں کا رش لگ گیا،کورونا وائرس کے باعث 2 ماہ سے بند لاہور کے سروسز اسپتال کی آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ (او پی ڈی) کھل گئی۔سروسز انسٹی ٹیوٹ آف […]
اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری نثار کا پی ٹی آئی دھرنوں سے کوئی تعلق نہیں تھا، رانا ثنااللہ نے سینئر ن لیگی رہنما کی بات کو جھٹلا دیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ مکمل طور پر کھول دی جائے، کل سے تمام جج کیسوں کی سماعت کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکم،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے عدالت عالیہ کو دوبارہ مکمل طور […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)ٹائیگر فورس، گوجرانولہ میں 28 ہزار نوجوان لڑکے لڑکیوں کی تربیت کا آغاز ہو گیا، پاکستان زندہ باد کے نعرے،گوجرانوالہ میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا ہے، مرحلہ وار ٹریننگ کے بعد ٹائیگر فورس کو شہر کے مختلف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پمز کی لیڈی ڈاکٹر کورونا پازیٹو ہو گئیں، پہلے بتا دیا تھا کہ وارڈ سیل کر دیں لیکن کسی نے نہ سنی،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے خود میں کورونا وائرس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ریلوے 10 مئی سے محدود آپریشن شروع کر ے گا، 15 ٹرینیں چلائی جائیں گی، 50 فیصد بکنگ آن لائن ہو گی،وزارت ریلوے نے 10 مئی سے ملک بھر میں محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن […]
کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی فنڈز براہ راست سندھ حکومت کودینے کا معاملہ وفاق اورسندھ حکومت کے مابین […]
لاہور(پی این آئی):وزیر اعظم عمران خان کی اگلی خواہش کیا ہے، سینیٹر فیصل جاوید کے منہ سے بات نکل گئی ،سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کی اگلی خواہش سے متعلق بتادیا۔گزشتہ روز فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹ میں بتا دیا کہ وزیراعظم چاہتے […]
اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا کے قدم آگے ہی آگے، ہلاکتیں 486، متاثرین کی تعداد 21 ہزار 241 ہو گئی، پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہزار 241 تک جا پہنچی جب کہ 486 افراد جاں بحق ہوچکے۔نیشنل […]