لاہور (پی این آئی) سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں کرونا وائرس کی کٹس تیار کر لی گئی ہیں۔سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے ڈاکٹر محمد ادریس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔کرونا […]
لاہور (پی این آئی) گھروں میں بھی شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے خطرات کے پیش نظر شادی ہالوں پر پابندی لگا دی گئی جس کے بعد سے طے شدہ شادیاں کھٹائی میں پڑ گئیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی عائد کردی . تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مصیبت میں منافع، پولیس کا بلیک میں ماسک اور ہینڈ سینیٹائیزر فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشنمہنگے داموں ہینڈ سینیٹائیزر فروخت کرنے والے دو دکان دار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی شدت کے باعث ایک طرف جہاں لوگ ماسک اور صفائی […]
کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ دنیا کے بہت سارے ممالک کے مقابلے میں ہمارے بہتر حالات ہیں، اللہ کرے ہمارے حالات […]
اسلام آباد(پی این آئی ٰ)ڈاکٹر ظفر مرزا نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی اور سارک کے دیگر سربراہان مملکت کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کو بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ بھارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین ،روس اور پاکستان نے ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق چین ،روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رکن ممالک نے ڈالر اور پاؤنڈ کی بجائے مقامی کرنسیوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بھی جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ گرفتاری اس وقت ہوتی ہے جب کسی کے خلاف ٹھوس ثبوت […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ […]
منجاب(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے مزارات بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری کو کے فیصلے پر فی الفور عملدرآمد […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی […]