اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا، کنٹرول لائن پر بلااشتعال گولہ باری پر سخت احتجاج۔بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)کنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی جاری، 3 شہری زخمی ہو گئے، پاک فوج کا بھر پور جواب،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، جس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)31 جولائی تک بہت تحقیقات ہوں گی، جھاڑو پھرے گی، چینی اسکینڈل میں ملوث کوئی بھی نہیں بچے گا، شیخ رشید تو ڈرانے لگے۔وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ جس کا نام بلیک لسٹ میں آ چکا ہے، اس […]
لاہور(پی این آئی)نیب لاہور 5 سٹار ہو گیا، عید پر تمام گرفتار ملزمان کو ہائی ٹی اور گلدستہ پیش کرنے کا فیصلہ۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے عید الفطر کے موقع پر تمام زیرِ حراست ملزمان کے لیے ہائی ٹی کے انتظام کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیا ہو، ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملزم محسن کے وکیل کی گفتگو۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن علی کے وکیل کا کہنا ہے ایسے کوئی شواہد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی، وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی برتنے پر اداروں کے خلاف تحقیقات کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)دیامر بھاشا ڈیم 8 سال میں بنے کا 30 فیصد رقم حکومت دے گی، واپڈا کے چیئرمین نے تاریخ دے دی،واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں 30 فیصد رقم حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے صدر عارف علوی کے بیٹے عواب علوی نے ٹوئٹر میں بتایا ہے کہ چند روز قبل صدر مملکت دستانے اور ماسک پہنے اسلام آباد کی ایک مقامی مٹھائی کی دکان پر رس ملائی لینے گئے تھے اور بے دیہانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو چونا کس نے لگایا، چینی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے جاری ہو جائے گی، وزیر اطلاعات نے خبر دے دی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چینی کے بحران پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن […]
لاہور (پی این آئی) پبلک ٹرانسپورٹ اور بازاروں کے بعد پنجاب حکومت نے مزارات کھولنے پر کام شروع کر دیا۔کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ کھلنے کے بعد اوقاف آرگنائزیشن پنجاب نے 2 ماہ سے بند مزارات کھولنے کے لئے حکومت سے احتیاطی تدابیر مانگ لی ہیں۔کورونا […]
گجرانوالہ (پی این آئی)بہت لڑ لیا کورونا سے، گوجرانوالہ میں ایسوسی ایشن نے 6 جون سے میرج ہال کھولنے کا اعلان کر دیا۔میرج ہالز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ اور حکومت کو 5جون تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ نے مطالبہ تسلیم نہ […]