وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نئی اسکیم کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک نئی اسکیم پیش کر دی ہے۔عمران خان جب سے حکومت میں آئیں ہیں، ان کی نظر بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی طرف کافی مرکوز ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں […]

مسلم لیگ ن نے فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی(پی این آئی): مسلم لیگ (ن) نے سینئر سیاستدان فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں سینئر سیاستدان اور ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق […]

شہزاد اکبر اور فروغ نسیم نےنواز شریف کی واپسی سے متعلق لندن سے ناقابل یقین پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم لندن سے ناکام واپس آئینگے، وہ نواز شریف کو برطانوی قانون کے مطابق واپس نہیں لا سکتے۔ انھوں نے […]

ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈالرزاورپٹرولیم کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ سینئر صحافیوں […]

امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر ٹیکس کی مزید رعایت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر عائد ڈیوٹیز (ٹیکس) میں مزید رعایت دینے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے امریکی وزیرتجارت ولبر راس کے حالیہ دورہ پاکستان میں پاکستانی برآمدات پر رعایت دینے کامعاملہ اٹھایا تھا۔ وزارت تجارت […]

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ملک میں ایک ہی دن عید منانے کی کوششیں ناکام

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ایک چاند خواب بن کر رہ گیا، وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ایک چاند پر سب کو اکٹھا کرنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی، فواد چوہدری کی دعوت پر سائنٹفک کمیٹی میں مفتی منیب الرحمن اور […]

تعلیمی حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا وہ شاندار منصوبہ جس کی امریکا بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا، خوشخبری سنا دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بھی حکومت پاکستان کے احساس اسکالر شپ پروگرام کی تعریف کر دی ہے، نائب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نوجوان خواتین کو با اختیار بنانے پر حکومت پاکستان کے اقدامات کو امریکا سراہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب […]

پاکستان کو اندرونی خطرات کا سامنا ہے، آج سارے صاحب اقتدار مل بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان گالیاں دینے والا پہلا وزیر اعظم ہے جو لوگوں کو جوڑنے کے بجائے توڑتا ہے۔ پاکستان کو اندرونی خطرات کا سامنا ہے۔ آج سارے صاحب اقتدار مل بیٹھ کر فیصلہ کریں […]

’ اللہ تعالی سے ڈرو، ماں باپ مر گئے تو پچھتائوگے‘ سندھ ہائیکورٹ نے والدین کی شکایت پر وکیل بیٹے کو سخت تنبیہہ کر دی

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے بیٹے کی جانب سے سگے ماں باپ کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران وکیل بیٹے اور اس کے والدین کو ایک دوسرے کے خلاف مقدمہ کرنے سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں بیٹے کی […]

اب پاکستان اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گا، حکومت نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کسی کے بھی خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، جنگوں کے انداز کے ساتھ ساتھ سفارت کاری میں بھی تبدیلیاں آ رہی ہیں، کوئی ملکی بھی اب الگ […]

جو منافقین جنگ بدر کے موقع پر مایوسی پھیلا رہے تھے وہ آج بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ، آرمی چیف بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ کسی بھی فوج کا خاصہ ہے۔جو منافقین جنگ بدر کے موقع پر مایوسی پھیلا رہے تھے وہ آج بھی اپنا کردار ادا کر رہے […]

close