کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لوگوں کو مرغا بنا دیا

(پی این آئی)کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے منچلوں کو پکڑ کر مرغا بنا دیا۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کراچی سمیت صوبے بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا۔وزیراعلیٰ سندھ […]

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کر دی گئی

(پی این آئی)حکومت سندھ نے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 15 دن کے لیے پابندی عائد کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے گزشتہ روز سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے عوام […]

لاک ڈاؤن کے بعد شاہد آفریدی نے شاندارکام ،مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے اپنے بیان میں کہا […]

صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے 14 روزہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران ضروری اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں […]

لاک ڈاون کے حوالے سےظفر مرزانے واضح پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائر س سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں سختی لا رہے ہیں ،لاک ڈاون کرفیو کا دوسرا نام ہے ۔ان کاکہناہے کہ پاکستان اب دوسرے مرحلے […]

سعید غنی میں کورونا کی تصدیق ، وائرس ٹرانسمٹ کرنے والے شخص کواہم ہدایت کردی

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے گھر میں اس لیے بیٹھا ہوں کہ مجھ سے کسی اور کو وائرس منتقل نہ ہو ،جتنا لوگ کم باہر نکلیں گے اتنا وائرس کا پھیلاوں رکے گا ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومت سندھ نے ایک اور اہم ترین قدم اٹھالیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سندھ حکومت نے ایک اور انتہائی اہم قدم اٹھالیا، ٹیسٹنگ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کیلئے سینئر افسران پر مشتمل 7 کمیٹیاں تشکیل دے دی […]

کم از کم تین ماہ کے لیے صارفین کے بجلی اور گیس کے بلز معاف۔۔۔شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ کم از کم تین ماہ کے لیے صارفین کے بجلی اور گیس کے بلز […]

پوری دنیا پر مشکل وقت! رمضان کا انتظار مت کریں، آج ہی اپنی زکوٰۃ نکالیں، اسلامی نظریاتی کونسل نے مخیر حضرات سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہاہے کہ کورونا کے باعث معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، موجودہ صورتحال میں دیہاڑی دار طبقہ سخت مشکل میں ہے،وقت ہے کہ مخیرحضرات آگے بڑھ کر نادار افراد کی مدد کریں،رمضان کا انتظار کئے بغیر زکوةٰ […]

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ، آج کہاں کہاں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]

لاک ڈائون کی وجہ سے کسی مزدور اور پرائیویٹ ملازم کی تنخواہ نہیں کاٹی جائیگی، حکومت نے پرائیویٹ کمپنیوں اور صنعتوں کے مالکان کو خصوصی ہدایات جار ی کر دیں

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے مزدوروں کی ملازمت اور تنخواہوں کے تحفظ کا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں تمام صنعتوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوئی بھی صنعتی ادارہ کسی مزدور کو بیروزگار نہیں کرسکے گا،ہر صنعتی اور تجارتی […]

close