اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن ڈال لیں کہ کورونا وائرس نے پھیلنا ہے، ترقی یافتہ ممالک میں اگر وباء پھیل گئی تو یہاں بھی پھیلے گی، یہ جنگ حکومت اکیلی نہیں لڑ سکتی ، بلکہ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے میں کرفیو لگانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ تمام تراقدامات کورونا کو روکنے کیلئے ہیں، عوام کو کوروناوائرس سے بچانے کیلئے کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وائرس سے متاثرہ چین پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے 12،000 ٹیسٹ کٹس ، 10،000 حفاظتی سوٹ فراہم کررہا ہے، بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھ چین نے پاکستان کو کوڈ 19 کنٹرول اور روک تھام کے لئے ہنگامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث ملک میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ چین میں وائرس پھیلنے کا معلوم تھا اور یہ بھی اندازہ تھا کہ یہ پاکستان بھی آئے گا اس لئے 15 جنوری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی، جس کے تحت مسافروں کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا گیا، کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنے پر ہی بورڈنگ پاس جاری کیا جائے گا۔ […]
لاہور( پی این آئی) پوری دُنیا کو پیچھے چھوڑنے کا وقت، کیا پنجاب یونیورسٹی کورونا وائرس کی ادوایات تیار کر پائے گی؟ سنٹر فارث لینس اینڈ مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں بہت بڑی پیش رفت، کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں داخل۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان میں عالمی اداروں نے ملازمین کو دفتروں میں حاضری سے استثنیٰ دے دیا اور عملے کوگھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کےمریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم خشک /مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے ۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔جبکہ کرم،وزیرستان میں مطلع جزوی ابر ٓالود رہنے کے علاوہ چند […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث پٹرولیم مصنوعات سستی ہوجائیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہسپتالوں کو 5 ارب قرضے دینے کا اعلان کردیا، تمام ہسپتالوں کو3 […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہسپتالوں کو 5 ارب قرضے دینے کا اعلان کردیا، تمام ہسپتالوں کو3 فیصد شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، ایک ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ 20 کروڑ روپے قرضہ دیا […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات کے روز سے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]