اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کرونا وائرس […]
فیصل آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ خاں نے جنوبی پنجاب کو2صوبے بنانے کی صورت میں حکومتی حمایت کا اعلان کردیا۔ حکومت مسلم لیگ ن سے خوفزدہ ہے مسلم لیگ ن اس سے نہیں،اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ ہے، قائدحزب اختلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو 20 مارچ کو طلب کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے تین روز قبل معروف میڈیا ٹائیکون میر شکیل الرحمان کو میاں نواز شریف سے لاہور کے […]
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر افغانستان اور ایران کے ساتھ ملکی سرحدیں مکمل طور پر آج سے بند کردی گئیں۔گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملکی مغربی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کے کراچی کے لیے کیے گئے وعدے پورے ہونے جا رہے ہیں اور حکومت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 3ارب 40 کروڑ […]
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کورونا وائرس کے حوالے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ جمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں۔کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ […]
مالاکنڈ(پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض کراچی فرار ہو گیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی طاہر علی نے بتا یا کہ ما لا کنڈ سے تعلق رکھنے والا نامی شخص دس دن پہلے ایران سے واپس آیا تھا […]
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13 ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کردی۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں بلوچستان کے 13 ڈاکٹروں نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کے لیے قائم […]
لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں رینجرز نے نئی ہونے والی بھرتیوں کو روک دیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے ملک بھر میں بھرتیوں کے سلسلے کو کورونا وائرس کے باعث روک دیا ہے۔ترجمان کے مطابق 16 سے 18 […]
اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو امداد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 1300 طلبہ کے لیے 15 دن کا امدادی سامان جمعرات کو اسلام آبادسے بھیجا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو4 چیزوں پرعمل کرکے کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ان میں کورونا وائرس کی شناخت، بچاؤ اور علاج کیلئے اقدامات اور بھرپور تیاری شامل ہے، پاکستان کورونا وائرس سے […]