اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبائی حکومتوں کو تجویز پیش کی ہے کہ ملک بھر کے تمام تھری اور فو ر اسٹار ہوٹلوں کوخالی کروا کر قرنطینہ سینٹرز میں […]
ملتان(پی این آئی) ملتان میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی مہلک وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر گزشتہ تین دن سے ڈیوٹی پر تھے جس کے بعد انہیں کھانسی اور بخار کی شکایت ہوئی۔شکایت ہونے کی صورت […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات کے طور پر پنجاب سے سندھ جانے والی انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے آپریشن پر پابندی لگا دی ہے۔سیکریٹری ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو دفتر آنے سے روک دیا گیا ، صرف ضروری افراد کو ہی دفتر آنے کی اجازت ہوگی۔ کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ،پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو رخصت پر بھیجنے […]
کراچی (پی این ائی )کراچی میں پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے ہیں اور یہ صرف پائلٹس کی حاضردماغی سے ہی ممکن ہو سکا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول کے سسٹم میں اچانک خرابی پیدا […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم جمعہ سے ملک میں داخل ہو گا جو کہ پورے ملک کو متاثر کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم گرم کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی […]
کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ وفاقی حکومت ٹوئٹر اور سوشل میڈیا سے باہر نکلے اور اپنی ذمہ داری نبھائے اگر وفاق ٹوئٹر سے باہر نکل کر کچھ کام کررہا ہوتا تو حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔کراچی میں پریس […]
(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے زبردستی ریسٹورنٹس بند کرانے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شاپنگ مالز اور چائے کے ہوٹلوں کو بند کرنے کا […]
لاہور (پی این آئی) سینٹی ٹائیزر کے زیادہ استعامل کے نقصانات سامنے آ گئے،ماہرین امراض جلد نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینٹی ٹائیزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت اور وزیرِ خارجہ کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے ہیں۔ رپورت کے مطابق دورہ چین […]
لاہور (پی این آئی) ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت جے یو آئی ف کا نام تبدیل کر دیا گیا، الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کی درخواست منظور کر لی، جمیعت علمائے اسلام کے نام کے آگے سے ف کو ختم کر دیا […]