لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی کا کہنا تھا کہ لوگ حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور […]
لندن (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو لاہور کی یاد ستانے لگی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے علاقے میں بجلی منقطع ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ’بجلی چلی […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی اوسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔اور اب تو اتنی تیزی سے تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں کہ ماہرین بھی حیران ہیں کہ آخر یہ سلسلہ کہاں تک جائے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پنجاب میں تباہی پھیلانا شروع کر دی ہے۔پنجاب میں کورونا کے 30 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا […]
اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے تمام معاملات کی خود نگرانی کررہا ہوں،عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔کورونا سے ڈرنے کی نہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔وہ پارٹی رہنما بابر اعوان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان نے سستی کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تیار کردہ کورونا ٹیسٹ کٹ دو ہفتوں میں دستیاب ہو گی اور اس کی مدد سے ایک گھنٹے میں نتائج سامنے آجائیں گے۔حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے صوبائی وزرا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔محکمہ […]
لاہور پی این آئی ) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا جا رہا ہے۔ وازات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اس بات کی تصدیق کر دی […]
لاہور(پی این آئی محکمہ ریلوے نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی انتظامات کے تحت ٹرینوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جن روٹس پر ایک سے زیادہ ٹرینیں چل رہی ہیں وہاں گاڑیوں کی تعدادکم کی جائیگی اور […]
نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے اسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق دہلی میں ایک شخص کو ائیرپورٹ حکام نے اسپتال منتقل کیا تھا کیونکہ اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی […]
کراچی ( پی این آئی ) پاکستان میں لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا وائرس کی وبا کے پاکستان میں داخل ہونے کے چند روز میں ہی مریضوں کی تعداد 300 سے […]