اسلام آباد(پی این آئی)جعلی پائلٹ اسکینڈل، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذمہ افسروں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔پائلٹس کے جعلی لائسنس معاملے میں وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا۔حکومت نے پائلٹس کے جعلی لائسنز کے معاملے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پانچ افسران […]
