پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اکثریت کی عمر کتنی ہے؟وزیرِصحت نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں موجود کورونا کے مریضوں کے حوالے سے تشویشناک خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے زیادہ تر مریضوں کی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔ انہوں نے بتایا […]

عمران خان کے سب سے دیرینہ اور قریبی ساتھی نے کپتان کیخلاف بڑی بغاوت کا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) لیجنڈری قومی کرکٹر جاوید میانداد نے انکشاف کیا ہے کہ 1992ء کے ورلڈ کپ ک فاتح کپتان عمران خان میگا ایونٹ کے دوران ٹیم میں بغاوت کا شکار ہونے سے بچ گئے تھے۔سابق کپتان اور قومی ٹیم کے تین بار کوچ رہنے […]

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا پاسپورٹ رینکنگ میں دنیا کے طاقتور ممالک کے پاسپورٹس کے برابر آگیا

لاہور (پی این آئی) تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے دیگر تمام ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ کے برابر ہوگیا، کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث تاریخ میں پہلی مرتبہ کمزور ممالک طاقتور ممالک کے برابر آ گئے، آمد و رفت کی […]

پاکستان کے دو علاقے جو کورونا وائرس کے گڑھ بن چکے ہیں،مکمل طور پر’ کرفیو ‘نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث پاکستان کے 2 علاقے انتہائی خطرناک قرار، اسلام آباد کی یونین کونسل بھارہ کہو اور مردان کی یونین کونسل منگا کے بیشتر رہائشیوں کے وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ، علاقوں میں مکمل طور پر کرفیو […]

ملک بھر کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت کا ایڈوانس تنخواہیں اور پنشنز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو فوری تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ، وزارت خزانہ نے احکامات جاری کر دیے، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 27 مارچ بروز جمعہ تک کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت […]

بری خبر ، پاکستان میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار سے بھی زیادہ نکلی، ہنگامی صورتحال ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے مشتبہ کیسزکی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں 7ہزار سے زائد مشتبہ افراد ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ انہیں کورونا ہوسکتا ہے اور ان کے ٹیسٹ […]

وہ علاقہ جہاں کرونا وائرس کے ایکساتھ درجنوں کیسز رپورٹ ہو گئے ، پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ یونین کونسل مانگا، مردان، جہاں پاکستان میں کورونا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی تھی، وہاں 46 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 39 […]

کورونا وائرس کی روک تھام!!مفتی منیب الرحمٰن نے کن لوگوں کو نمازِ جمعہ میں شرکت کرنے سے روک دیا؟اعلامیہ جاری

کراچی (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعہ کے خطبے کو مختصر رکھا جائے اور کورونا کے شبہ والے لوگ مساجد میں نہ آئیں۔گورنر ہاو¿س سندھ میں علماءکرام نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیوز کانفرنس کی […]

بارشیں ابھی رکنے والی نہیں، ملک میں سردی کی نئی لہر ۔۔محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، […]

ملک کے مختلف حصوں میں تین روز تک مسلسل بارشیں, محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج ملک کے مختلف شہروں میں […]

کورونا سے بے خوف، غیر ذمہ داری کی انتہا ہو گئی ،بس میں سامان رکھنے کی جگہ پر سواریوں کو بٹھایا جانے لگا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی ہے۔کورونا وائرس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں کیا گیا تاہم ہم ماہرین کی جانب سے بار بار لوگوں کو ہدایت کی جارہی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں کیونکہ احتیاطی تدابیر […]

close