اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے مزدوروں کی ملازمت اور تنخواہوں کے تحفظ کا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں تمام صنعتوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوئی بھی صنعتی ادارہ کسی مزدور کو بیروزگار نہیں کرسکے گا،ہر صنعتی اور تجارتی […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم آج پنجاب میں 14 روز کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔وزیراعظم […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری ادارے بند کر دیے گئے، 28 مارچ تک کیلئے سرکاری اداروں کیلئے تعطیلات دے دی گئیں، صوبے میں جزوی لاک ڈائون میں 29مارچ تک توسیع۔ اس حوالے سے وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اجمل […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق نت نئی معلومات اور انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اب امریکی ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض وباءمیں مبتلا ہونے کے چند دن بعد ایسا لگتا ہے کہ روبہ صحت ہیں، وہ بہت بہتر محسوس […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کی معروف کاروباری شخصیت نوید لاکھانی نے ایثار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے حسین لاکھانی ہسپتال کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختص کر دیا۔ روزنامہ جسارت کے مطابق حسین لاکھانی ہسپتال کے چیئرمین نوید لاکھانی نے بلدیہ عظمیٰ […]
راولپنڈی (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے شہروں میں غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی، اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی اور صرف فوڈ سپلائی والی […]
راولپنڈی (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیےآرمی چیف نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ہے ۔پریس کانفرنس میں خطاب کرتے […]
لاہور (پی این آئی) بھارت میں دو ڈاکٹروں نے مختلف دوائیوں کے استعمال سے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا ہے ، ایک ہسپتال میں 10 میں سے 10 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کیا،سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے 5 لاکھ ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ […]
راولپنڈی (نیوزڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سمیت تمام چیلنجز کو ایمان ،اتحاد اور نظم وضبط سے شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار […]