آج صبح سے سہ پہر 3 بجے تک کراچی سمیت صوبہ سندھ مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ

کراچی(پی این آئی)آج صبح سے سہ پہر 3 بجے تک کراچی سمیت صوبہ سندھ مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ۔حکومت سندھ نےاہم فیصلہ کرتے ہوئے آج صبح سے ہر قسم کا کاروبار مکمل بند کرنے کی ہدایت جاری کردی، جس میں میڈیکل […]

آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت نیا این ایف سی تشکیل دیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

کراچی(پی این آئی)آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت نیا این ایف سی تشکیل دیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو قومی مالیاتی کمیشن کے حوالے سے ایک خط […]

اپوزیشن کے ساتھ ساتھ نیب موجودہ وفاقی کابینہ کے بھی پیچھے لگ گیا وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیل طلب

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے ساتھ ساتھ نیب موجودہ وفاقی کابینہ کے بھی پیچھے لگ گیا۔وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیل طلب کر لی گئی ہیں۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر (اسٹاف) برائے ڈی جی نیب […]

مشکل وقت میں حکومت کا ایک اور سخت فیصلہ ، اہم سرکاری ادارے کے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ پاکستان اسٹیلز ملز کے 8 ہزار ملازمین کو 19 ارب روپے کے معاوضے کے پیکج کے ذریعے فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے . ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کے […]

کوئی بھی لیڈر اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھ سکتا جب تک ہر ملک کے ہر شہری کو مفت ویکسین تک رسائی حاصل نہ ہو جائے، وزیراعظم عمران خان نے اپیل پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ’’کوویڈ 19 کے خلاف عوام کی ویکسین‘‘ کے لئے اپیل پر دستخط کر دیئے ہیں اور کہا ہے کہ کوئی بھی لیڈر اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھ سکتا جب تک ہر ملک کے ہر […]

لاک ڈائون میں نرمی کا خمیازہ بھگتنا ہو گا، آئندہ دس دن خطرناک قرار،حکومت کو وارننگ دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے معروف معالجین کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران عوام نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں اب کورونا زیادہ اور بہت تیزی سے پھیلے گا۔معروف معالج اور میواسپتال کے سی او […]

لاہور میں کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہو نے لگے، 98فیصد مریض خطرے سے باہر قرار دے دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں جہاں کورونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تو دوسری جانب لوگ تیزی سے وائرس کو شکست دینے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔پنجاب میں اب تک چار ہزار 452 لوگ […]

ن لیگ کا بڑا نقصان، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا انتقال ہو گیا

جہانیاں (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے قریبی ساتھی سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ارشد حسین میتلا انتقال کر گئے ۔ ملک ارشد حسین جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے تین مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ جو سابق وزیراعظم نوازشریف […]

مریم نوازبھی ارطغرل غازی جیسی خصوصیات کی حامل ہیں، حنا پرویز بٹ کے دعوے نے پاکستانیوں کو غصہ دلا دیا

لاہور (پی این آئی ) رہنما مسلم لیگ ن حنا ء پرویز بٹ نے مریم نواز کا ارطغرل سے موازانہ کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آئے ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ و رکن پنجاب اسمبلی حنا […]

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پی آئی اے کی خصوصی پروازشیڈول جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز جمعرات کو ریاض سے 250 پاکستانیوں […]

طلباء و طالبات امتحانات کی تیاری کر دیں، وزارت تعلیم نے ستمبر میں امتحانات لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 4 کیٹگریز کے طلباء و طالبات کیلئے ستمبر میں خصوصی امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نویں اور گیارہویں کے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ جبکہ دسویں اور بارہویں کے […]

close