پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف سرحدی شہر چمن میں مکمل ہڑتال، مقامی افراد کی تجارتی سرگرمیاں معطل، ہزاروں افراد بے روزگار

چمن(پی این آئی)پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف سرحدی شہر چمن میں مکمل ہڑتال، مقامی افراد کی تجارتی سرگرمیاں معطل، ہزاروں افراد بے روزگار، چمن شہر میں پاک افغان سرحد کے بندش کےخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی وجہ […]

آزاد کشمیر حکومت کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کورونا پازیٹو ہو گئے

راولا کوٹ (ملک سرفراز حسین اعوان) سینئر وزیر حکومت آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق اور وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر مشتاق منہاس کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ مشتاق منہاس سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے معروف پروگرام بولتا پاکستان کے […]

پنجاب حکومت نے کورونا کے لیے موثر دوا ڈیکسا میتھا سون کے استعمال کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا کے لیے موثر دوا ڈیکسا میتھا سون کے استعمال کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ جاری، پنجاب کے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے ڈیکسا میتھا سون کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن […]

سول ہسپتال کراچی کی کورونا لیب پر دباؤ بڑھ گیا، 3 روز کے لیے نئے سیمپل لینا بند

کراچی (پی این آئی)سول ہسپتال کراچی کی کورونا لیب پر دباؤ بڑھ گیا، 3 روز کے لیے نئے سیمپل لینا بند، کراچی کے سول اسپتال کی کورونا ٹیسٹنگ لیب ٹیسٹ کے دباؤ کے باعث 3 روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ سول اسپتال […]

کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو کہ اب تک ایک […]

وزیراعظم عمران خان سے دوری اور نواز شریف سے رابطہ بحال۔۔؟؟ جہانگیر ترین نے آخرکار خاموشی توڑ دی

لندن (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات سے متعلق خواہش کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطے کی خبریں بے بنیا د […]

24گھنٹوں میں 100سے زائد ممالک میں 121زلزلے، دنیا بھر میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) 2020ءکا سال ہر گزرتے دن کے ساتھ انسانوں کے لیے خوفناک ثابت ہو رہا ہے۔ پہلے کورونا وائرس کی وباءنے ہی دنیا بھر کے لوگوں کا جینا محال کر رکھا تھا اور اب 24گھنٹوں میں اتنے زیادہ ممالک میں زلزلہ آنے […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو، کل کیسز کی تعداد 9لاکھ تک جائیگی، نیویارک ٹائمزکی خوفناک رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔نیویارک ٹائمز نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر چونکا دینے والی رپورٹ شائع کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں لاک […]

مشکل وقت میں اچھی خبریں، وہ صوبہ جس میں کورونا وائرس کو شکست دینے والو ں کی تعداد مریضوں سے زیادہ ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد بیماروں سے بڑھ گئی۔پیر کو صوبے میں 2 ہزار 417 افراد صحتیاب ہوئے۔جس کے بعد سندھ میں نہ صرف کورونا کے مریضوں کی صحت یابی کی شرح 47.6 سے بڑھ کر […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کےبڑھتے کیسز کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟ ڈی سی اسلام آباد نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مجموعی کورونا کیسز کی بات کی جائے تو اس وقت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد بلوچستان بھر کے کورونا […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، لا ک ڈائون کی مدت میں توسیع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں لاک ڈاؤن میں30 جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا […]

close