کراچی (پی این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ہر قسم کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے، بسیں، آن لائن ٹیکسی سروسز، بس سروس اور رکشے وغیرہ کو شاہراہوں پر گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شہری قانون نافذ کرنے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب یہ باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے،یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں، واضح سوچ سے فیصلے کرنے کا ہے، عمران صاحب ذاتیات کی […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متعلق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار اہم کمیٹیاں بنادی ہیں۔ کمیٹیوں کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے اقتصادی، آگاہی اور ریلیف کی […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ انہیں اسی عزم و حوصلے کی پیروی کرنی چاہیئے، جس کا مظاہرہ ہمارے بزرگوں نے 80 برس قبل 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستانی ہر خواب کی تعبیر حاصل کرنے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں قائداعظم محمد علی […]
لاہور (پی این آئی) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے پہلا مریض انتقال کرگیا، ڈاکٹر اسامہ ریاض زائرین کی اسکریننگ کے فرائض کے دوران وائرس کا شکار ہوا اور انتقال کر گیا۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ سے گفتگو میں بتایا […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے خدشات، پنجاب حکومت کا لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ جبکہ مسافر بسوں کو ڈس انفیکٹڈ کیا جائے گا۔صوبے میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کے ترجمان سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،طالبان کیخلاف جنگ ہو یا کورونا کی وبا سے لڑائی؟ عمران خان نے ہمیشہ قوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کے بعد یہ تعداد 760 ہوگئی ہے۔سرکاری پورٹل covid.gov.pk کے مطابق پاکستان میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 760 ہوگئی ہے جبکہ جاں بحق افراد […]
کراچی(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس دنیا بھر میں وبائی شکل اختیار کرگیا، عوام خوفزدہ ہونے کے بجائے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور اللہ سے توبہ استغفار کریں،حکومتی ہدایت پرپابندی مناسب ہے، ساتھ میں اللہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان ،خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]