دعا منگی اغواءکیس، دعا منگی نے2 ملزمان کو شناخت کرلیا

(پی این آئی)گزشتہ سال کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواء ہونے والی دعا منگی نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔گذشتہ سال 30 نومبر کو ڈیفنس سے اغواء ہونے والی دعا منگی کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو […]

شیخ رشید نے کورونا وائرس سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ 15 روز میں کورونا مزید نہیں پھیلا تو وبا دم توڑ جائے گی۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ تاحکم ثانی تمام مسافر ٹرینیں بند رہیں گی، کرفیو نہیں لگنا […]

پاکستان میں کوروناوائرس سےمزید ہلاکتیں،تعداد 23ہو گئی

(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث آج پنجاب اور سندھ میں مزید 3، 3 افراد کی ہلاکتوں کے بعد ملک میں مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1763 ہو گئی ہے۔کورونا وائرس کے حوالے […]

پاکستان ریلوے نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی

(پی این آئی)پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی کینٹ اسٹیشن پر قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی۔کینٹ اسٹیشن کراچی پر ریلویز کے ملازمین اور ورکرز کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی گئی ہے۔ ٹرین 3 ائیر کنڈیشنڈ سلیپر اور […]

سعید غنی کا کورونا کا ایک اور ٹیسٹ، رزلٹ کیا آ گیا ؟

(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔صوبائی وزیر سعید غنی کی آج ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ میری کوشش ہوگی کہ اب میں اپنی ذمہ داریاں بہتر طور […]

جاوید آفریدی نےکورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں […]

وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا

(پی این آئی)وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا، فنڈ میں چندہ دینے والوں سے رقم پر کسی قسم کا سوال نہيں ہوگا، ٹیکس میں بھی ریلیف ملے گا، ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے والے اداروں کو اسٹیٹ بینک […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پھر بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 119 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعدمریضوں کی مجموعی […]

تہلکہ خیزخبر،عمران خان کو قاتلانہ حملے میں مارنے کی کوشش ناکام ، کس نے بروقت پہنچ کر ان کی جان بچالی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست اور قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے اپنے پرانے ساتھی کرکٹر کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا – اپنے کالم […]

وہ صوبہ جو کورونا کیخلاف جنگ تیزی سے جیتنے لگا، مریضوں کی بڑی تعداد کو صحتیابی کے بعد گھر بھیج دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 23مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 41ہوگئی ہے جنہیں صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ محمکہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد اور اموات کتنی ہو گئیں؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔ آج پنجاب میں 45، سندھ 6،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تین تین، گلگت بلتستان 5 […]

close