یکم نومبر سے افغان تجارتی ٹرک ڈرائیورز کیلئے پاکستان کا ویزہ لینا لازم ہے، دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کی گفتگو

اسلام آ باد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و سلامتی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، دنیا بھر کی طرح پاکستان نے بھی اپنے امیگریشن قوانین کی پاسداری […]

بلاول بھٹو زرداری دبئی کیوں چلے گئے ؟

کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی چلے گئے ۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نجی مصروفیات کی بنا پر دبئی چلے گئے ہیں، وہ 27نومبر کووطن واپس پہنچیں گے ۔ بلاول بھٹو وطن واپس پہنچنے کے […]

عمران خان کو عدالت کا لاڈلا قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت کا لاڈلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا۔۔۔۔ ایک انٹرویو میں سرفراز […]

اسد قیصر نے نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تجویز پیش کر دی

چارسدہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیں۔۔۔۔ چارسدہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو […]

اسلام آباد عدالت میں پیشی کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کیا کہا؟

راولپنڈی (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں 28 تاریخ کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے کا سن کر خوشی کا اظہار کیا۔۔۔۔۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے […]

القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو واپس لے لے، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی پیش کش

راولپنڈی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا۔ القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو حکومت واپس لے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا […]

ن لیگ کی انتخابی تیاریاں تیز، سینئر رہنما کو آرڈ نیٹر مقرر کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کر دیں، عام انتخابات کے لیے امیدوار فائنل کرنے کے لیے تمام ڈویژن لیول پر کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیئے۔چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار نے کوآرڈی نیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، […]

عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آبا د(آئی این پی)ایک سو نوے ملین پاونڈز کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت نے نیب کی استدعا پر چیئرمین پی ٹی آئی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ، آئندہ سماعت ستائیس نومبر کو ہوگی۔ سماعت کے […]

انتخابی عمل تیز، الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریڑیز کو خط لکھ کر صوبوں سے پولنگ سٹاف کی فہرستیں مانگ لیں۔الیکشن کمیشن کے جاری مراسلہ میں کہا گیا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے لئے 10 لاکھ پولنگ سٹاف کی ضرورت ہو گی، […]

نواز شریف تھرکول منصوبہ نہ روکتے تو 20 سال پہلے مکمل ہو چکا ہوتا، سینئر پی پی رہنما کا الزام

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے نواز شریف کے دعوے پر ردعمل میں کہا کہ تھر کول کے حوالے سے نواز شریف کا دعوی سن کر تعجب ہوا۔تاج حیدر نے کہا کہ تعجب اس بات پر ہے کہ نوازشریف غلط […]

پیپلز پارٹی الیکشن میں اچھا خاصا سرپرائز دے گی، آصف زرداری کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا، مجھے یقین ہے 8 فروری کو الیکشن ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے […]

close