لاہور(پی این آئی)عید الاضحیٰ کی تیاری، قربانی کے جانور آن لائن دستیاب کرنے کے لیے حکمت علی پر کام شروع۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ قربانی مذہبی فریضہ ہے اس کے لیے وزارت صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق انتظامات کرناضروری ہیں۔اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)شہباز گل نے اختر مینگل کے مؤقف کی حمایت کر دی، کہا اختر مینگل کے کچھ مطالبات جائز ہیں، بات کریں گے،وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اختر مینگل کے ساتھ دوبارہ بیٹھ کر بات کریں […]
\لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہیں، ہائیکورٹ نے پٹرول کی قلت کے کیس میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے پیٹرول قلت پر کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے لاکھوں روپے سفری الاؤنس کی منظوری، حکومت اور اپوزیشن ارکان شیر و شکر ہو گئے۔سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو نے متفقہ طور پرارکان اسمبلی کے اہلخانہ کو مراعات دینے کے بل کی منظوری دیدی۔اس بل […]
اسلام آباد(پی این آئی)اختر مینگل ہمارے حلیف ہیں اور رہیں گے، وفاقی وزیر نے جہانگیر ترین کے حوالے سے بھی انکشاف کر دیا۔وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان نینشل پارٹی مینگل کے سربراہ اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے۔ایک بیان میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہوریوں کو جاہل کہنے والا خود جاہل ہے، ن لیگی لیڈر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو نشانے پر لے لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے۔لاہور کی احتساب […]
لاہور(پی این آئی)ریڈ زونز میں پولیس، رینجرز اور فوج کے دستے تعینات ہونگے، فیاض الحسن چوہان نے دوسرا لہجہ اپنا لیا۔وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ ایئر پورٹس پر تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) مینگل کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے ناراض ہوگئی ہے۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکٹر آئی ایٹ تھری، آئی ایٹ فور، آئی ٹین ون، ٹو اور آئی […]
کراچی(پی این آئی)آصف زرداری نے اختر مینگل سے رابطہ کر لیا، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر بات چیت شروع۔سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی […]