ثابت ہو گیا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ نے دیا تھا، الطاف حسین کے دائمی وارنٹ جاری تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ثابت ہو گیا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ نے دیا تھا، الطاف حسین کے دائمی وارنٹ جاری تفصیلی فیصلہ جاری، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تفصیلی […]

ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں

راولپنڈی: (پی این آئی)ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں، راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل ہیں، […]

سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو آج دوپہر ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو آج دوپہر ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دیدی، سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دے دی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس […]

وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن نے کورونا کیسز پر کیا اثر ڈالا، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفاعت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی):وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن نے کورونا کیسز پر کیا اثر ڈالا، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفاعت کا انکشاف، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہوگئے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبا کے جن دو علاقوں کو سیل کیا گیا […]

مسلسل تیسرے دن ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ، سوات، مالاکنڈ، چترال میں 4 اعشاریہ 3 کی شدت کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی)مسلسل تیسرے دن ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ، سوات، مالاکنڈ، چترال میں 4 اعشاریہ 3 کی شدت کے جھٹکے، ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں […]

پاکستان کے کس صوبے کی خواتین کو حکومت اسکوٹر دے گی؟ بجٹ میں کروڑوں روپے کا فنڈ رکھ دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے کس صوبے کی خواتین کو حکومت اسکوٹر دے گی؟ بجٹ میں کروڑوں روپے کا فنڈ رکھ دیا، سندھ حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2020-21 کے تحت صوبے میں ملازمت پیشہ خواتین کو 9 کروڑ روپے کی لاگت سے اسکوٹرز فراہم […]

کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3000 سے بڑھ گئی، 24 گھنٹے میں 118 شہری جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3000 سے بڑھ گئی، 24 گھنٹے میں 118 شہری جان سے گئے، پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے118افراد انتقال کرگئے، مرنے والوں کی تعداد3093ہوگئی، ملک میں 5358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے […]

لندن میں قتل ہونے والے اہم سیاستدان کے کیس کا فیصلہ آج ہو گا، ملزمان مطمئن کہ سزائے موت نہیں ہے، کیوں؟؟

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں قتل ہونے والے اہم سیاستدان کے کیس کا فیصلہ آج ہو گا، ملزمان مطمئن کہ سزائے موت نہیں ہے، کیوں؟؟، متحدہ قومی موومنٹ لندن (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا […]

درندہ صفت منافع خوروں نے جبڑے کھول لیے ،کراچی کے میڈیکل سٹورز سے ڈیکسا میتھاسون غائب، دگنی قیمت پر بھی دستیاب نہیں

کراچی (پی این آئی)درندہ صفت منافع خوروں نے جبڑے کھول لیے ،کراچی کے میڈیکل سٹورز سے ڈیکسا میتھاسون غائب، دگنی قیمت پر بھی دستیاب نہیں، کراچی کے میڈیکل اسٹورز سے ڈیکسا میتھاسون غائب ہونا شروع ہوگئی۔ منگل کو برطانیہ میں کورونا وائرس کے لئے زندگی […]

پاکستان کے گنجان آباد شہر میں کورونا بے قابو، دفعہ 144 نافذ کر کے 30 جون تک بند علاقے بند کر دیئے گئے

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان کے گنجان آباد شہر میں کورونا بے قابو، دفعہ 144 نافذ کر کے 30 جون تک بند علاقے بند کر دیئے گئے، فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف علاقوں میں 13روز کیلئے […]

کورونا کو روکو، کراچی کے تمام اضلاع کی 43یونین کونسلز میں 2جولائی تک سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)کورونا کو روکو، کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں 2 جولائی تک سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری، کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ […]

close