اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک / مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]
لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس خدشات کے باعث پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ، صوبے بھر میں کل سے تمام پیٹرول اسٹیشن بھی دن میں 12 گھنٹے کیلئے کھلیں گے، رات 8 بجے کے بعد فیول اسٹیشنز بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے گڈز ٹرانسپورٹ پر عائد پابندی ختم کردی۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کاراور سینئر صحافی رؤوف کلاسرا نے کہا ہے کہ ایران نے وائرس پھیلنے کو چھپایا ہوا تھاجس سے وہاں ہزاروں لوگ متاثر ہوئے،ایران سے واپس آنے والے زائرین کو سہولتیں دینے کے لئے شور کرنے کی بجائے اسے شیعہ سنی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے19 لاکھ آبادی کوماہانہ 5 ہزار دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کاروباری طبقے کیلئے ٹیکسوں میں 5 ارب روپے کی چھوٹ اورعوام کو مجموعی طور پر32 ارب روپے کے ریلیف […]
کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف کے باعث ایدھی فاونڈیشن نے ملک بھر میں اپنے سرد خانے بند کردیے ۔نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ کئی افراد کورونا سے مرنے والوں کی میتیں […]
لاہور(پی این آئی) چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اب پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی تباہی کا سلسلہ جار ی ہے۔ کورونا وائرس نے اس وقت امریکہ تک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس […]
اسکردو (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسکردو میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، دونوں مریضوں کورپورٹ منفی آنے پر گھر بھجوا دیا […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتے پر بھجوایا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے میں تمام دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ، 6 اپریل تک صوبے بھر کے شاپنگ مالز، بازار، دکانیں، پارکس، ریسٹورینٹس اور ایسی عوامی اجتماعات والی تمام جگہیں بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے انتہائی مشکل وقت میں پاکستان نے اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی کی مدد کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی نے پاکستان میں اطالوی سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]