اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3124 تک جاپہنچی ہے۔آج پنجاب، […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی ہے، جبکہ رائےونڈ میں اب تک 359 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ 28 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان […]
لاہور (پی این آئی)گھوٹکی کی تحصیل خان پور مہر میں مستحقین سامان کی پیکنگ کے دوران ہی سرکاری گودام سے سامان اٹھا کر لے گئے۔تحصیل انتظامیہ خان پور مہر کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم سے پہلے ہی بدنظمی دیکھنے میں آئی۔تحصیل انتظامیہ […]
کراچی(پی این آئی)ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائنز حکومت پاکستان کی وضع کردہ ہدایات پر سختی سے عمل پیرا ہے، ہدایات میں جہاز کی ڈس انفیکشن سے لے کے عملے کی صحت و سلامتی کی احتیاط شامل ہیں۔ترجمان کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آٹا چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کے چیئرمین بھی ہیں، یہ […]
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیاتھاکہ دو نہیں ایک پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد ضروری کھانے پینے کی اشیاء سے محروم ہو گئے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں مستحقین کے لیے راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا جا […]
کراچی(پی این آئی)ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ، اکرام اللّٰہ دھاریجو، آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر، سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، کور 5 کے […]
کراچی:(پی این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد میں جمعے کے روز پیش آنے والے واقعے میں پولیس کے پہل کرنے پر عوام مشتعل ہوئے۔حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے نماز جمعہ […]
اسلام آبادد(پی این آئی)چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے جزوی طور پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت کے بعد پروازوں کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور کینیڈا اور برطانیہ کے لیے پروازیں جا بھی چکی ہیں۔پاکستان ائیر لائن پائلٹ […]
کوئٹہ(پی این آئی) آج کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 189 ہو چکی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 32 مریض اب تک صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔لیاقت شاہوانی […]