کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہے، سندھ حکومت کی نااہلی سے صوبے میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا […]
کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاق سے سندھ کوبھیجی گئیں کورونا ٹیسٹنگ کٹس نامکمل اور خراب ہیں۔مرتضیٰ وہاب کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ سواب اور وی ٹی ایم کوروناٹیسٹ کےلیے انتہائی ضروری ہیں لیکن سندھ […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی وزراء کی جانب سے سندھ حکومت پر تنقید کے بعد صوبائی وزراء بھی میدان میں آگئے۔ سندھ کے وزیربلدیات ناصر حسین شاہ اور وزیرتعلیم سعید غنی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بہترین […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی 91 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے مریضوں کی تعداد 5232 تک پہنچ گئی ہے۔اتوار کو ملک میں […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کے نتیجے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے درمیان صلح ہو گئی ،علیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ 2020-21کو پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کورونا وباءسے بے پناہ مالی بحران کا […]
کراچی(پی این آئی) بیرون ملک سے آئی دلہن نے 18 رشتے داروں کو کورونا وائرس سے متاثر کردیا۔ کراچی میں گلستان سوسائٹی اور اہراہیم حیدری سب ڈویژن کی چراغ کالونی میں 24 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وہاں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم جاری […]
کراچی(پی این آئی )معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیراعلیٰ سندھ کی دن رات محنت کی وجہ سے کورونا قابو سے باہر نہیں ہوا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے تاجروں نے14 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے کہا کہ حکومت نے اگر مکمل لاک ڈاؤن برقرار نہ رکھا، انڈسٹری سیکٹر کھولنے کی اجازت دی، تو ہم بھی مارکیٹیں کھول لیں گے۔ سینئر صحافی طلعت حسین […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےگا۔گذشتہ […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں آ ئندہ دنوں کورونا مریضوں میں اموات کی شرح بڑھ سکتی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں14 اموات ہوئیں، جبکہ 254 نئے کیسز کے ساتھ کل کیسزکی تعداد 5038 ہوگئی ہے۔ […]