کراچی(پی این آئی) کراچی کے تاجروں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا، کمشنر کراچی کے دفتر میں تاجر رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔ کمشنر کراچی کی درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اگلے دو ہفتے کیلئے جزوی لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دوبڑے خطرات کا سامنا ہے ،گندم اور ڈالرز کی اسمگلنگ ہونے کا خطرہ ہے، کیونکہ بیرون ممالک گندم کا بحران پیدا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر اآلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]
اسلام آباد (پی این آئی)مساجد پر آج سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، چئیرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ مساجد پر آج سے لاک ڈاون کا اطلاق نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز، اعتکاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ آئندہ سال مہنگائی11 سے کم ہوکر سنگل ڈیجٹ 8 فیصد پرآجائے گی، اگلے2 سال بیروزگاری مسلسل بڑھے گی، بےروزگاری 4.5 فیصد سے بڑھ کر اگلے سال5.1 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں 121مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر5ہزار 837ہو گئی ہے ۔ایسی صورتحال میں وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں حالات بہتر ہونے لگے، گزشتہ دو روز میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہ آیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفاقت نے بتایا ہے کہ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، گزشتہ 48گھنٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کو شکست والے پاکستانیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، منگل کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ 1376 مریض صحتیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ 20 اپریل کے بعد ہفتہ وار7 ہزار پاکستانی واپس آسکیں گے، 20 اپریل کے بعد 6 ایئرپورٹس کھلے رکھیں گے، 35 ہزار تک پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں، 19اپریل تک مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا ہے، […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کی سیاست اس وقت بہت زیادہ دلچسپ مقام پر کھڑی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں ایک ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہیں جبکہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ان سے کسی قسم کی مشاورت کرتی ہوئی نظر نہیں آتی۔ اسی دوران پاکستان […]