اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے آج پاکستان کیلئے ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 244 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی 50 ہزار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئیں۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹیسٹنگ کٹس ایمرجنسی ریلیف فنڈکے تحت خریدی ہیں اور یہ 50 ہزار کٹس کراچی […]
ہنزہ(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث نظام تعلیم بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔تاہم گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں موجودہ حالات کے پیش نظر آن لائن تدریسی عمل شروع کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔خط میں سینیٹر رحمان ملک نے لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق […]
بلوچستا ن (پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کو مارچ، اپریل اور مئی کی اسکولز فیس 20 فیصد کم لینے کے احکامات دے دیئے۔محکمے نے اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کو مکمل تنخواہوں کی ادائیگی کرنے کا حکم بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخصوص بندشوں کے ذریعے عوام کو محفوظ بنانے اور غریب شہریوں کی دیکھ بھال کے کام میں توازن کی حکمت عملی کے تحت اسٹیٹ بینک نے کاروباری طبقے کیلئے مراعات کا اعلان کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور ادارہ شماریات کی برآمد کی گئی چینی کے حوالے سے اعداد و شمار میں تضاد سامنے آگیا۔چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ دسمبر 2018 سے دسمبر 2019 کے دوران 7 […]
اسلام آباد(پی این آئی)آٹا چینی بحران رپورٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر کے عہدے سے ہٹائے جانے والے شہزاد ارباب کو ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے شامل کرلیاگیا۔ شہزاد ارباب کو معاون خصوصی اسٹیبلشمنٹ تعینات […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کراچی کی 11 یونین کونسلز کو سیل کرنے کا حکم واپس لینے کی ہدایت کردی۔ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 11 یونین کونسلز کو مکمل سیل کرنے […]
نوشہرہ(پی این آئی)نوشہرہ میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا۔کورونا سے مرنے والا شخص دل کا بھی مریض تھا اور قاضی میڈیکل کمپلیکس کے کارڈیالوجی وارڈ میں زیر علاج تھا۔قاضی میڈیکل کمپلیکس کے کارڈیا لوجی وارڈ اور آئی سی یو […]
اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔مولانا فضل الرحمٰن نے آصف زرداری سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے سابق […]