مارکیٹیں کھولنے کیلئے شدید دبائو، آخرکار حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کا شدید دباؤ کے باوجود مارکیٹیں نہ کھولنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کو دو روز میں کاروباری مراکز کھولنے سے متعلق فیصلے کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا، سرابرہ کراچی تاجر اتحاد […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ملکر لڑنے کا فیصلہ ، امریکی صدر نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کیلئے جدید ترین مشینیں بھجوانے کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بدھ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]

ذخیرہ اندوزوں کو سخت سزا کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے تیاری کر لی

خیبرپختونخوا (پی این آئی)آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت سزا کا آرڈیننس نافذ کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 41 اشیاء […]

پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے لگا، اموات کا تناسب کتنا ہے اور صحتیاب ہونیوالوں کا تناسب کتنا ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مجموعی طور پر شرح اموات 2.1 فیصد جبکہ صحت یاب ہونے والوں کا تناسب 22.1 فیصد ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 212 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک […]

خیبرپختونخوا میں رمضان کب سے شروع ہو گا؟وفاقی وزیر فواد چودہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ 23 اپریل کو خیبر پختونخوا میں کسی جگہ چاند نظر آنا دوربین سے بھی نا ممکن ہے، کسی کو پاکستان میں رہ کر افغانستان اور سعودی عرب کے […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا؟لاک ڈائون میں نرمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی، لاہور میں 229میں سے 173 پولیس ناکے ختم کردیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں لاک ڈاؤن کے آغاز کے دوران 229 ناکے لگائے گئے تھے، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لاہور میں 173 […]

لاہور سے راولپنڈی کاعلاقہ کوروناوائرس کا ہاٹ سپاٹ قرار دیدیا گیا، مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں لاہور سے راولپنڈی کا علاقہ کورونا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جی ٹی روڈ کورونا وائرس کی وجہ […]

کورونا کیخلاف کیسے نمٹا جائے ، امریکی صدر اوروزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ ،کیا بات چیت ہوئی؟ اہم تفصیلات آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔یہ بات وائٹ ہائوس کے ایک مختصر بیان میں بتائی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں سربراہان نے کرونا وائرس کی وبا […]

جو کام کوئی نہ کر سکا۔۔ترکی نے کر دکھایا،کورونا وائرس کیخلاف لڑنے کیلئے بڑی امداد بھیج دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکی نےایک بار پھر دوستی کا حق اداکردیا، کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی کل تعداد پاکستانیوں سے زیادہ ہونے کے باوجود پاکستان کی امداد کرنا نہیں بھولا۔ ترکی کی طرف سے پاکستان کو ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی اشیاء […]

چینی سائنسدانوں نے کوروناوائرس کی ویکسین تیار کر لی، سب سے پہلے پاکستان کو فراہم کرنے کا فیصلہ، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ہے، اب پاکستان میں بہت جلد کورونا کے علاج کیلئے ویکسین بھیجی جائے گی، ڈائریکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ جنرل عامر اکرام نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

close