وزرا، مشیران اور بیوروکریسی کام کرے ورنہ گھرجائے، وزیراعظم عمران خان نے کلاس لے لی ، وارننگ جاری

اسلام آبا د(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی جاننے کے لیے ترجیحات تبدیل کر لی ہیں۔اب وزیراعظم کارکردگی ثابت نہ کرنے والوں کو گھر بھیجیں گے۔انہوں نے کہا […]

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی، پہلی شخصیت تھے جنہوں نے دوٹوک موقف اپنایا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ہے جس کے بعد بات کرتے ہوئے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم وہ پہلے شخص تھےجنہوں نےواضح اور دو […]

حکومت نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ کتنے گھنٹے کی ہو گی؟طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ اڑھائی گھنٹے کی ہوگی، اسکولوں میں ہینڈ واش، ماسک اور دیگر اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، فی الحال ایڈمن آفسز کھولے جائیں گے، اساتذہ اور طلباء کو آنے […]

عید سے پہلے ہی حکومت نے بڑی پابند ی لگا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے ایام میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پرغور شروع کردیا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت عیدالاضحی پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رہیں گے، عیدالاضحیٰ اور محرم میں کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے ریلیف الاؤنس کا اعلان کردیا، جس کے تحت گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اور گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہ میں 5 فیصد اضافہ […]

وفاقی حکومت کا 15جولائی سے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 15جولائی سے سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے کا اعلان کردیا، سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، 15 ستمبر کو سکول کھولنے کیلئے اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا […]

حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں کورونا کے 76فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، ملک کے اہم ترین شہر میں کورونا کے 76 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار سے کچھ زائد رہ گئی، شہر میں اب […]

وزیراعظم اور مشیر خزانہ میں کس بات پر تکرار ہو گئی؟اندر کی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان اور حفیظ شیخ میں تکرار، واقفان حال کا بڑا انکشاف، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی میٹنگ کے دوران ایک تعناتی کیلئے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین نے پاکستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ دوستی کا حقیقی حق نبھا دیا، بڑی خوشخبری آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کوویڈ 19 کے خلاف پاکستان کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کے علاج معالجہ کے مرکز کے قیام سے کورونا وائرس اور دیگر متعدی بیماریوں پر […]

عمران خان کے خلاف بلاول اور مولانا فضل الرحمان متحد ہو گئے، آگے کیا کرنا ہے، مشترکہ ایجنڈے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے خلاف بلاول اور مولانا فضل الرحمان متحد ہو گئے، آگے کیا کرنا ہے، مشترکہ ایجنڈے کی تیاری۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات […]

لاہور کے قریب نیا شہر بسانے کی منظوری دے دی گئی، رقبہ کتنا ہو گا؟ کس عرب ملک کی طرح تعمیرات ہوں گی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام […]

close