کراچی (پی این آئی) ملک کی تمام پٹرولیم کمپنیوں کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا دعویٰ، آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا بحران کھڑا ہوگیا، کیماڑی سے پیٹرول پمپوں کو سپلائی معطل […]
اسلام آباد (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہوں گی، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے 3 سے 6 مئی تک این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان18ویں ترمیم پر بات چل رہی ہے، (ن) لیگ نے مشروط حمایت کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی چار مئی کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا اس سلسلے میں رجسٹرار قائد اعظم یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہفتہ کو نوٹیفکیشن کے مطابق تمام چیئرپرسن ، آفیسرز ، مستقل و پرائیویٹ ملازمین […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس سے 500 ملین سے ایک بلین لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، کورونا وباء سے 3.2ملین اموات ہوسکتی ہیں، دنیا کے 34 ممالک میں یہ اموات زیادہ ہوں گی۔ انہوں نے نجی […]
کراچی(پی این آئی)بہت ہو گیا لاک ڈاؤن، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا 5 مئی سے سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ لانے کا اعلان، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 5 مئی کو پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کا اعلان کردیا۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے اعلان […]
شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 11 روز تک تشویش ناک حالت میں رہنے والے 10 ماہ کے پاکستانی بچے نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، بچے کے والدین میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، 2 ہفتے تک شارجہ کے ہوٹل […]
لاہور(پی این آئی)گندم کی تیار فصلوں پر ٹڈی دل کا حملہ، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل پر سپرے کیا جائے، کسانوں کا مطالبہ،پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دَل نے ایک بار پھر یلغار کردی اور گندم اور دیگر […]
لاہور(پی این آئی)تاجربرادری کے لیے بڑی خبر ،پنجاب حکومت کا عید سے پہلے کاروبار کھولنے کا فیصلہ، عید شاپنگ کی کر لیں تیاریاں،پنجاب میں عید سے پہلے کاروبار کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چین اسٹور اور ریٹیل انڈسٹری […]
لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار چھا گیا ،پنجاب حکومت کا یومیہ 6 ہزار کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان،پنجاب حکومت نے کل سے روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے 6 ہزار ٹیسٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کے دوران […]
کراچی،(پی این آئی)کورونا میں مبتلا پولیس اہلکار صحتیاب ہو کر نکلا تو ایس ایچ او نے کیسے استقبال کیا، جانیئے،کراچی ایسٹ کے فیروزآباد تھانے کا ایک پولیس کانسٹیبل تقریباً سات ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہوگیا۔کانسٹیبل فہد […]