پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت بیروزگاری میں زیادہ اضافہ ، گیلپ سروے میں تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ کی جانب سے کرائے گئے تازہ سروے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت بیروزگاری میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔گیلپ کی جانب سے 17 ممالک میں لوگوں سے آمدن میں کمی یا نوکری […]

کورونا وائرس، حکومت نے ایک ماہ کی اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی ، ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ڈی ایم اے کے ملازمین کے لیے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں پی ڈی ایم اے پنجاب کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور کنٹرول روم کے مانیٹرنگ سسٹم […]

رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بر ی خبر سنا دی

کراچی(پی این آئی ) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر قائد کراچی میں جاری ہیٹ ویو 8 مئی تک ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی میں رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ حیدرآباد اور […]

ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سرکاری اشتہارات دینے کا الزام، سابق مشیر اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان ثبوت سامنے لے آئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پر یہ الزام سامنے آیا تھا کہ انہوں نے اپنے ایک قریبی شخص کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو سرکاری اشتہارات دیے تھے لیکن اب اس الزام کی حقیقت سامنے […]

عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات محدود ؟؟ صرف کس ایشوسے متعلق بیانات دیں گے؟ حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ انفارمیشن منسٹری سے کوئی آدمی خوش نہیں ہے اس منسٹری کو لوگ جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی سمجھنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل،میوزیشن اور پولیٹیشن کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے،لیفٹیننٹ […]

دو گھنٹےتک وینٹی لیٹر ڈھونڈتے رہے لیکن نہ ملا، پاکستان کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کا کورونا وائرس سےانتقال ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کورونا وائرس کی نذر ہوگئے، جاں بحق ڈاکٹر کو شہر قائد میں وینٹی لیٹر نہ ملا، اہلخانہ 2 گھنٹے تک وینٹی لیٹر ڈھونڈتے رہے اور اس دوران ڈاکٹر کا انتقال ہوگیا۔سینئر میڈیکل ڈائریکٹر سلمیٰ کوثر […]

ملک میں کورونا اتنا زیادہ نہیں جتنا شورمچایا جا رہا ہے، حکومت بھی آخرکار پھٹ پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا اتنا زیادہ نہیں جتنا شورمچایا جا رہا ہے،معاشی بندشیں زیادہ مہلک ہیں، کورونا وائرس سے 10لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 2 فیصد ہے، جبکہ ہر 4 […]

پاکستانی باپ کی بیرون ملک پیدا ہونیوالی اولاد کی شہریت کیا ہو گی؟ عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی شہری باپ کی کسی بھی ملک میں پیدا ہونیوالی اولاد پاکستانی ہی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ نے جنوبی افریقہ کی شہریت کے حامل بچوں کی پاکستانی باپ سے بازیابی کی دائر درخواست پر اپنے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے […]

تمام خدشات دور ،پیٹرول قیمتوں میں واضح کمی کے بعدحکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے یکم اور 2 مئی 2020ء کو پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی ہے جس کے لئے پٹرول پمپوں […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، دو ماہ کی پنشن قبل از وقت گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پوسٹ کا ’’ڈاکیا‘‘ لاک ڈاؤن میں بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، عید الفطر سے قبل ہی تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن پہنچا دی جائے گی، اگلے ماہ کی پنشن پیشگی ملنے پر بزرگ پنشنرز انتہائی خوش ہیں۔ میڈیا […]

کورونا سے لڑنے والے میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین، کراچی کی 219فٹ اونچی پہاڑی پر 12×18کا سفید پرچم لہرا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کورونا سے لڑنے والے میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین، کراچی کی 219 فٹ اونچی پہاڑی پر 12×18 کا سفید پرچم لہرا دیا گیا،کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کراچی کے سب سے […]

close