اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے عید پر سختی سے ایس او پیز پر عمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عید قرباں کے قریب آتے ہی اس حوالے سے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہیں گزشتہ عید کی طرح ہمیں بدترین […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے بازار اور مارکیٹیں کھولنے کے اوقات کار میں اضافہ کردیا، عید الضحیٰ کے پیش نظر 30 جولائی تک مارکیٹیں رات 10بجے تک کھولنے کی اجازت ہے، محکمہ داخلہ نے وقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے بڑےاور چہیتے لیڈران کا بھی ایک گروپ بن رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے لیگی ایم پی اے نشاط ڈاہا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ن لیگ کے بڑے اور چہیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی ،ماڑی پٹرولیم نے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ۔جمعہ کو حکام کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے گھوٹکی میں ہلال 1 میں ذخائر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر مراد سعید کی کئی بار تعریف کی گئی۔جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ مراد سعید […]
روم(پی این آئی) اٹلی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تھوڑا سا موٹاپا شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔اٹلی کے ماہرین نے مٹاپے اور کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق کا معلوم کرنے کے لیے تحقیقی مطالعہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنگلات محفوظ نہیں، ہمیں ان کی قدر کرنا ہوگی، نوجوان نسل نہ صرف پودے لگائے بلکہ درختوں کی حفاظت بھی کرے، دنیا میں جو تباہی ہوئی اس کے مقابلے میں پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل “بونس” دینے کا اعلان، ای او بی آئی پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز […]
اسلام آباد (پی این آئی)موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے حوالے سے حال ہی میں طبی ماہرین کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ تھوڑا بہت موٹاپا بھی شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔حال ہی میں یورپین […]
کراچی (پی این آئی)سنیئرتجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ تمام مسلم لیگ کو جمع کرکے نئی مسلم لیگ بنانے کا آئیڈیا ن لیگ کے ارکان کی طرف سے آیا،ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کسی جماعت کا کسی ادارے سے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں گھر پر ہی طبی امداد دی گئی۔نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ روز شہبازشریف کی طبیعت اچانک خراب […]