بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والی 375سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے واپس کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والی 375 سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے واپس کر دیئے،سندھ میں خود کو غریب اور مستحق ظاہر کرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والی […]

لاڑکانہ، پاگل کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے پر بچے کی موت ہو گئی، شہر میں دوسرا واقعہ ہے

لاڑکانہ(پی این آئی) پاگل کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے پر بچے کی موت ہو گئی، شہر میں دوسرا واقعہ ہے،لاڑکانہ کا ایک اور بچہ کتے کے کاٹے کی ویکسین (ریبیز کی ویکسین) نہ ملنے پر انتقال کرگیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق 9 سال کے […]

وزیر خزانہ اسد عمر اور اپوزیشن میں 18ویں ترمیم پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسد عمر اور اپوزیشن میں 18ویں ترمیم پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کر دیا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان 18ویں […]

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا کا شدید احتجاج، نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتا؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا کا شدید احتجاج، نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتا؟حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے ترجمان کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ نیب ہماری جان […]

6 ماہ بعد رہنے کے بعد شاہراہ کاغان ناران تک کھل گئی، روزے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کر لیں

مانسہرہ (پی این آئی)6 ماہ بعد رہنے کے بعد شاہراہ کاغان ناران تک کھل گئی، روزے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کر لیں،مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کے لیے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کے لیے کھول دیا […]

وقفے وقفے سے بارشیں، ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہیگا۔تاہم کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں […]

تمام خدشات دور، عاصم سلیم باجوہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات اور میڈیا میں بہتری لانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں، تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے بھرپور کوششیں کروں گا۔اسلام آباد میںصحافیوں کے وفد […]

پاکستان کا پہلا صوبہ جس نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا دعویٰ کر دیا، وزیراعلیٰ کا اعلان

گلگت (پی این آئی ) گلگت بلتستان کورونا وائرس پر قابو پانے والا پاکستان کا پہلا علاقہ بن گیا ۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ ہم نے وائرس پر قابو پا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا […]

مسلم ممالک کی حقیقی قیادت پاکستان ہی کر سکتا ہے، ترکی یا کوئی اور ملک قیادت نہیں کر سکتا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم ممالک کی حقیقی قیادت پاکستان ہی کر سکتا ہے۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کی حقیقی قیادت پاکستان ہی کر سکتا ہے، ترکی یا کوئی اور ملک قیادت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کے […]

وہ علاقے جہاں کورونا وائرس کا نام و نشان بھی نہیں، پاکستانیوں کیلئے حیران کن رپورٹ آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے 34 فیصد علاقوں میں کورونا وائرس کا نام و نشان نہیں ۔مقامی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی اضلاع ہیں جہاں کورونا وائرس کے مہلک اثرات مرتب نہیں ہوئے۔بلوچستان کے 34 فیصد علاقے […]

چوہدری نثار کا ن لیگ کیخلاف کھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ ، ممکنہ طورپر کیا کرنیوالے ہیں؟اہم تفصیلات آگئیں

ٹیکسلا (پی این آئی) دھرنے میں پی ٹی آئی کا سہولت کار ہونے کا الزام لگنے پر چوہدری نثار نے سخت جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ دو روز میں لیگی رہنما جاوید لطیف کے بیان پر وضاحتی بیان جاری کریں گے۔تفصیلات […]

close