سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی ، حدِ عمر کی رعایت ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال […]

عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے،کورونا ختم ہوتے ہی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا، اپوزیشن جماعتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا ختم ہوتے ہی حکومت ہٹانے کی سرگرمیاں تیز کردیں گے، عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے، دونوں جماعتیں حکومت کے ہٹانے کیلئے […]

کورونا وائرس کی نئی لہر کا خدشہ ، عید سے 3 روز قبل شاپنگ مالز، بازار بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید سے 3 روز قبل شاپنگ مالز، بازار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ سے تین دن پہلے شاپنگ مالز اور بازار بند کرنے کی تجویز وفاق کو ارسال کی […]

ہیومن رائٹس کمیشن کا سروے، عوام کی اکثریت نے احساس کیش پروگرام کو غیر موثر قرار دیدیا، وجوہات بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن کے سروے میں احساس پروگرام غیر مؤثر قرار، سروے رپورٹ کے مطابق 62 فیصد لوگوں نے بڑی تعداد میں غریبوں تک امداد نہ پہنچنے کو احسان پروگرام کے غیر مؤثر ہونے کی وجہ قرا ر دیا، 57 […]

عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تو ق لیگ حکومتی امیدوار کی بجائے کس کی حمایت کرے گی؟ چوہدری برادران کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے امکانات نظر آنے کے بعد ق لیگ بھی کھل کر سامنے آ گئی ہے، تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار جب سے وزیراعلیٰ پنجاب بنے ہیں تب سے ان کو ہٹائے جانے کی باتیں کی جارہی ہیں […]

وفاقی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان، سائنس، آرٹس گروپ کی پوزیشنز پر لڑکیوں نے میدان مار لیا، اےپی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات نے کتنے نمبروں سے پہلی پوزیشن حاصل کی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان، سائنس، آرٹس گروپ کی پوزیشنز پر لڑکیوں نے میدان مار لیا، اےپی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات نے کتنے نمبروں سے پہلی پوزیشن حاصل کی؟ تفصیل جانیئے۔وفاقی تعلیمی بورڈ کے تحت […]

غریبوں کا کوئی جینا نہیں کراچی میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، چکی مالکان کا مؤقف

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، چکی مالکان کا مؤقف۔ شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے […]

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 35 سال گذارنے والے اکلوتے ہاتھی “کاون” کو کمبوڈیا بھیجنے کی تیاری کر لی گئی، “کاون” یہاں کن مسائل کا شکار ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 35 سال گزارنے والے ہاتھی ‘کاوَن’ کو عدالتی حکم پر کمبوڈیا منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

پشاور میں بی آر ٹی بس کی ٹکر سے ایک شہری زخمی ہو گیا، بی آر ٹی ابھی چلی نہیں تو ٹکر کیسے ہو گئی؟ لیکن یہ حقیقت ہے، تفصیل جانیئے

پشاور (پی این آئی)پشاور میں بی آر ٹی بس کی ٹکر سے ایک شہری زخمی ہو گیا، بی آر ٹی ابھی چلی نہیں تو ٹکر کیسے ہو گئی؟ لیکن یہ حقیقت ہے، تفصیل جانیئے۔ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بس سے ٹکرانے والا شخص […]

ٹیکسلا کی لڑکی عاصمہ نے لڑکا آکاش بن کر لڑکی نیہا سے شادی کی، عدالت نے دولہے آکاش سے میڈیکل سرٹیفیکیٹ طلب کر لیا، فیصلہ میرے حق میں ہو گا، سوشل میڈیا میری زندگی اجیرن نہ کرے، آکاش کی گفتگو

ٹیکسلا(پی این آئی)عاصمہ سے آکاش بن کر نیہا سے شادی کے کیس میں عدالت نے دلہے آکاش کو میڈيکل کروا کر رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔دلہن کے والد نے الزام عائد کیا کہ ان کی بیٹی نے جس سے نکاح کیا ہے وہ […]

سابق حکمرانوں نے اپنے ادوار میں کرپشن کے مینار کھڑے کیے، شوبازی کا دور گزر چکا، اب صرف عوام کی خدمت پر فوکس ہے، عثمان بزدار نے چھکا لگا دیا

لاہور(پی این آئی)سابق حکمرانوں نے اپنے ادوار میں کرپشن کے مینار کھڑے کیے، شوبازی کا دور گزر چکا، اب صرف عوام کی خدمت پر فوکس ہے، عثمان بزدار نے چھکا لگا دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے اہم امور […]

close