اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا، دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟ لاک ڈائون اور ماہ رمضان میں شرابیوں کو شراب کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔مری بریوری نے ہینڈ سینیٹائزر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان میں بھارتی مداخلت، دنیا نوٹس لے، پاکستانی سیاسی قیادت کا مطالبہ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت روکنے کیلئے اتفاق ضروری ہے ،دنیا نوٹس لے ۔بھارتی سابق میجر کے بیان پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں ماں کا دن آج منایا جا رہا ہےماں زندہ ہے تو قدر کریں، نہیں ہے تو دعا کریں،دنیا کے دیگرملکوں کی طرح پاکستان میں بھی ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ہرسال مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کے […]
فیصل آباد(پی این آئی):ریلوے عید پر مسافر ٹرینیں چلائے گا، ایڈوانس ٹکٹ لینے والے ہی اسٹیشن کے نادر داخل ہوں گے، فیصلہ کر لیا گیا، عیدالفطر پر ریلوے نے ٹرین آپریشن شروع کر نے کا اصولی فیصلہ کوویڈ19کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے ایس او پیز […]
میاں چنوں(پی این آئی): میلسی لنک کینال میاں چنوں میں مسافر وین گر گئی، 9 مسافر جاں بحق، 3 کی تلاش جاری،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے، 9 افراد کی لاشوں […]
کراچی(پی این آئی) کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے،کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت […]
کراچی(پی این آئی) ڈاو یونیورسٹی کے ہسپتال میں کورونا پازیٹیو ماں کے بچے کی ولادت، بچہ کورونا نیگیٹو ہے، ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا سے متاثرہ 35 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور بچہ دونوں کی […]
کراچی(پی این آئی)لاک ڈاون میں بھوک سے کوئی نہیں مرا، نرمی سے کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آئے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے الرٹ کر دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ان دنوں کوئی شخص بھی بھوک کے باعث […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے ہلاکتیں، اعدادوشمار بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی اپنی جماعت کے رہنما کی بات کو اسد عمر نے غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا.وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ہی جماعت کے کراچی کے صدر خرم شیر […]
لاہور(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں ہونے والے ٹیسٹوں کے اعدادوشمار بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیر رہنماءاور وزیر دفاع پرویز خٹک کی ناراض رہنماءجہانگیر خان ترین سے اہم ملاقات ہوئی ہے اور پرویز خٹک اس وقت وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں ملاقات کروانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔مقامی اخبار کے […]