مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی، 80 کلو میٹر طویل دو رویہ شاہراہ حویلیاں مانسہرہ موٹر وے کی ایکسٹینشن ہے، عاصم سلیم باجوہ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی، 80 کلو میٹر طویل دو رویہ شاہراہ حویلیاں مانسہرہ موٹر وے کی ایکسٹینشن ہے، عاصم سلیم باجوہ کا اعلان۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے […]

سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے کن بڑے بڑے فیصلوں کی مخالفت کر دی؟ انہیں بد نیتی پر مبنی اور سازش قرار دے دیا؟ صورتحال خراب ہو گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے کن بڑے بڑے فیصلوں کی مخالفت کر دی؟ انہیں بد نیتی پر مبنی اور سازش قرار دے دیا؟ صورتحال خراب ہو گئی۔ سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں […]

آن لائن ویڈیو گیم کب کھلے گی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(پی این آئی)آن لائن ویڈیو گیم کب کھلے گی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں،چئیرمین پی ٹی اے جنرل ر عامر عظیم کا کہنا ہے کہ پب جی گیم فوری طور پر کھولے جانے کا فی الحال […]

بارش کے بعد کراچی کی صورتحال سے لگا وہاں کوئی حکومت ہی نہیں لیکن کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، شبلی فراز نے لمبے دعوے کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا سےابھی نکلے نہیں اور اوپر سے کراچی کی حالت سب کےسامنے ہیں، بارش کے بعد کراچی کی صورتحال دیکھ کر لگا وہاں کوئی حکومت ہی نہیں لیکن ہم کراچی کے عوام […]

چیئرمین نیب نے کرپشن کے 3 نئے ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی، سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کے نام شامل ہیں

اسلام آباد(پی این آئی): قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرپشن کے 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی جن میں شہباز شریف اور ان کے بیٹوں، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنسز شامل ہیں۔تفصیلات کے […]

وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس ڈے کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا، اس دن ٹائیگر فورس کے رضاکار کیا قومی خدمت انجام دیں گے؟ وزیر اعظم نے تفصیل بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نوجوان رضاکاروں سے خصوصی پیغام میں کہا کہ […]

پاکستان میں کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں تیزی سے کمی ہونے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے ہلاک؟ کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار 842 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 74 ہزار 289 افراد متاثر […]

عید کے بعد اپوزیشن لیڈر نے بڑے ایجنڈے کا اعلان کر دیا، حکومت نے سب مخالفین اکٹھے ہونے پر متفق ہو گئے، کرنا کیا ہے؟ طے کر لیا

لاہور: (پی این آئی) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی ملاقات میں کیا گیا۔ سیاسی قائدین کا کہنا تھا کہ ملک پر ناجائز اور نااہل حکومت مسلط ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ (ن) […]

بے روزگاری کی وجہ سے مولانا ڈاکیا بن گئے ہیں، این آر او دے دیں یہ مولانا کو دیکھنا بھی پسند نہیں کریں گے، پی ٹی آئی لیڈر نے کس کے بارے میں تبصرہ کردیا؟

لاہور: (پی این آئی) ڈاکٹر شہباز گل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا، ان کے درمیان کمشن ایجنٹ بن کر کیسا محسوس کر […]

کس کس صوبائی اور وفاقی وزیر پر حملے کا خطرہ ہے؟خفیہ اداروں نے وارننگ جاری کر دی، سکیورٹی سخت کر دی گئی؟ متعلقہ وزراء کو الرٹ کر دیا گیا

بہاول پور (پی این آئی) وفاقی اور صوبائی وزراء پر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراء رائے تیمور حیات اور انصر مجید […]

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں اضافہ […]

close